کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 8 سال بعد غیرملکی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں ۔نیشنل اسٹیڈم کے اندر اور باہر 80 کیمروں کی مدد سے نگرانی کا نظام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پشاور زلمی کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، فاسٹ بولر کرس جارڈن ، بیٹسمین رکی ویسلز، آل راؤنڈر لائم ڈوسن ، بیٹسمین آندرے فلیچر شامل ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں کراچی سے لاہور تک کا ...
مزید پڑھیں »پراسرار سست بیٹنگ ، بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کی شکست کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ہاتھوں 13 رنز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے جہاں اتوار 25 مارچ کواس کا مقابلہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی سری لنکا کو 94 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے۔کپتان بسمہ معروف نے ...
مزید پڑھیں »آکلینڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں58رنز پر ڈھیر
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں اڑا دیں، انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی، انگلینڈ کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے جن میں سے5کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »کامران مکی آرتھر کے بیان پر ناخوش،،ٹیم میں واپس آنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کے بیان پرکہا ہے کہ ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں آنا روک نہیں سکتا،میری ابھی تین چار سال کی کرکٹ باقی ہے،ہیڈ کوچ کی اپنی سوچ ہے جو پاکستان کیلئے بہتر ہے وہ کریں،میں اپنی ...
مزید پڑھیں »یونس خان ستارہ امتیاز ملنے پر شکرگزار، قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ستارہ امتیاز ملنے پر حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کیا ہے جب کہ پوری قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد بھی دی ہے۔سوشل میڈیا پر ایک مختصر وڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ سارے پاکستان کو یوم پاکستان کی بہت مبارکباد، 23مارچ1940کو منٹو پارک لاہور میں قائداعظم ...
مزید پڑھیں »پاکستان نہ آنے والے کرکٹرز پر آفریدی برہم،،،کیا مطالبہ کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کے بعد شاہد آفریدی نے بھی کہا ہے کہ پی ایس ایل میں ایسے غیرملکی کھلاڑیوں سے معاہدہ نہ کیا جائے جو پاکستان نہیں آتے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ لاہور کے بعد کراچی میں پی ایس ایل کے میچ سے دنیا کو اچھا پیغام ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل سے قبل ڈیرین سیمی کا بڑا اعلان سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کراچی تیار ہوجاؤ ہم آرہے ہیں۔اپنے ویڈیو پیغام میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ ہر کوئی کراچی اسٹیڈیم آئے اور آپ لوگ پیلی شرٹس پہن کر آئیں اور ہر طرف پیلی شرٹس ہی دکھائی دینی چاہیے۔ڈیرن سیمی نے امید کا اظہار کیا کہ ...
مزید پڑھیں »قومی ایمچور گالف چیمپیئن شپ کا شیڈول جاری
پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ)57 ویں قومی ایمیچور گالف چیمپیئن شپ پشاور کے گالف کلب میں 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلی جائیگی۔ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر علی حیدر کا کہنا تھا کہ چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے 200 گالفرز حصہ لے رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ ایمیچور مین، سینئر ...
مزید پڑھیں »