کیپ ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقی پیسر کاگیسو ربادا دنیا کے نمبر ایک ٹیسٹ بولر بن گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، بیٹسمینوں میں آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ کی ٹاپ پوزیشن برقرار رہی۔پاکستان کے اظہرعلی ایک درجہ تنزلی کے بعد آٹھویں نمبر پر چلے گئے ٗ بیٹسمینوں میں ویرات کوہلی دوسرے، جو روٹ تیسرے، کین ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے انتحاب کیلئےٹرائلز 11 اپریل سے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ میں اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے انتحاب کیلئے تین روزہ ٹرائلز 11 سے 13 اپریل تک اسلام آباد میں منعقد ہوں گے۔ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے سیکرٹری محمد بلال ستی نے بتایا کہ ٹرائلز میں اسلام آباد بھر سے 30 کھلاڑیوں کو مدعو کیا جائے گا جن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 22 مارچ سے شروع ہو گا
کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 22 مارچ سے کیپ ٹاؤن میں شروع ہو گا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 1-1 سے برابر ہے، کینگروز نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پروٹیز کو 118 رنز کے واضح مارجن سے ہرا کر سیریز میں 1-0 کی ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش 20 فیصد میچ فیس سے محروم
پورٹ الزبتھ (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے بعد دوسرے ٹیسٹ کے دوران بھی دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کے درمیان لفظی گولہ باری جاری رہی، جنوبی افریقن فاسٹ باؤلر ربادا کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر آسٹریلوی کرکٹر مچل مارش پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ تفصیلات کے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے پاک بھارت کرکٹ اپنے ملک میں کرانے کی پیشکش کردی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) پاک بھارت کرکٹ کے فاصلے مٹانے کے لیے سری لنکا پل کا کردار نبھانے کو تیار ہوگیا، بورڈ چیف تھالنگا سماتھی پالا نے روایتی حریفوں کے مقابلوں کو ایشیائی کرکٹ کے لیے ناگزیر قرار دیتے ہوئے اپنے ملک میں میچز کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں پڑوسی ملکوں کے روابط خراب ہونے کا خطے کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،کوئٹہ اور لاہور کا غیر اہم میچ آج رات نو بجے
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندرز کے درمیان مقابلہ ہوگا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں ایونٹ کے 26ویں میچ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی تاہم یہ میچ دونوں ٹیموں کے لئے غیر اہم ہے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 پوائنٹس حاصل کر کے پہلے ہی پلے آف مرحلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فائنل،آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے جانے والے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت کل 15مارچ سے شروع ہوگی جبکہ بدھ کی رات 12 بجے سے تمام ٹکٹس آن لائن بھی دستیاب ہوں گے،پاکستان سپر لیگ فیصلہ کن مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے اور 25مارچ کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے فائنل کیلئے ٹکٹوں کی فروخت ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد ملتان کیخلاف 33 رنز سے کامیاب
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی اور ایلکس ہیلز کی شاندار بیٹنگ کی بدولت اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں شکست دے کر پلے آفس میں جگہ بنالی۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان کے پہلے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین کمار سنگاکارا تھے جو سمیت پیٹل کی گیند کو گراؤنڈ سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹونٹی سیریز کا شیڈول تبدیل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلے اعلان کیا تھا کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز یکم، 2 اور 4 اپریل کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔تاہم اب سیریز کے آخری میچ کی تاریخ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد کا ملتان کو 186 رنز کا ہدف
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) لیوک رونکی کی جارحانہ نصف سنچری کی بدولت پاکستان سپر لیگ کے 25ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کو اوپنر لیوک رونکی نے جارحانہ آغاز فراہم کیا۔46 کے مجموعی اسکور پر جے پی ڈومنی 12 گیندوں ...
مزید پڑھیں »