لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انجری کا شکار ہونیوالے فاسٹ بالر حسن علی کی صحت یابی میں دو ہفتے لگیں گے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کی انجری کا جائزہ لیا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق فاسٹ بالر کو سائیڈ اسٹرین کی بھی شکایت ہوئی ہے۔ جس کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے کے میچز جمعہ کوکھیلے جائیں گے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے کے میچزجمعہ کو کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی سٹیڈیم میں لاہوروائٹس کا مقابلہ فیصل آباد سے ہوگا،کے آر ایل گراؤنڈ راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور لاہور بیلو کی ٹیموں کے درمیا ن میچ کھیلا جائے گا۔ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں اسلام ...
مزید پڑھیں »سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز کا آغاز ہفتے سے ہوگا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز کا آغاز ہفتے سے ہو گا۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سیریز کے مشترکہ میزبان ہیں، افتتاحی میچ میں آسٹریلیا کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔ 21 فروری تک جاری رہنے والی سیریز میں تینوں ٹیمیں آپس میں دو، دو ...
مزید پڑھیں »چٹاگانگ ٹیسٹ،بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگزمیں513رنز پر آئوٹ،سری لنکا کا کرارا جواب
چٹاگانگ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیشی ٹیم پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 513 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، مومن الحق 176 رنز بنا کر نمایاں رہے، کپتان محموداﷲ نے ذمہ دارانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 83 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، سرنگا لکمل اور رنگناہیراتھ نے 3، 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، جواب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری کا مکمل شیڈول جاری
اسلام آباد (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ بورڈنے پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول جاری کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ 2018ءکا مکمل شیڈول پاکستانی ٹائم کے مطابق جاری کیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی، جمعہ 23 فروری ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے ٹریننگ شروع کردی
سیالکوٹ(سپورٹس لنک رپورٹ)شعیب ملک نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز میں سر پر گیند لگنے کے باعث ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل پائے تھے تاہم چند روز اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ دبئی میں قیام کے بعد وہ سیالکوٹ واپس آ گئے اور نیٹ پریکٹس بھی شروع کر دی ہے، وہ جلد دوبارہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیں »سینئرز کی سخت تنقید پر سرفراز احمد نالاں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ سینئرزکی جانب سے قومی ٹیم کو گلی محلے کی ٹیم قرار دینا افسوسناک ہے، کوئی بھی کھلاڑی کسی بھی وجہ سے ڈراپ ہوسکتا ہے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ محلے کی ٹیم ہے۔ دورہ نیوزی لینڈ سے واپسی کے بعد سرفراز احمد نے قومی ...
مزید پڑھیں »جوہانسبرگ کی وکٹ غیرمعیاری قرار
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) آئی سی سی نے بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ کی پچ کو غیر معیاری قرار دے دیا۔ پانچ سال تک پابندی کی تلوار لٹکتی رہے گی۔ بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان جوہانسبرگ ٹیسٹ بلے بازوں کے لیے ڈرائونا خواب ثابت ہوا۔ کئی بیٹسمین خطرناک پچ پر کھیلتے ہوئے زخمی ہوگئے۔ زمبابوے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی انڈر19ورلڈ کپ،پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ کوئنز ٹاؤن میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسری پوزیشن کے لئے میچ ہونا تھا، لیکن مسلسل خراب موسم اور بارش کی وجہ سے یہ میچ ممکن نہ ہوسکا۔ گروپ ڈی کی فاتح ٹیم ہونے کی وجہ سے پاکستان تیسری پوزیشن کا حقدار ٹہرا۔ واضح ...
مزید پڑھیں »قومی ون ڈے کپ،راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی جیت
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں راولپنڈی، کراچی وائٹس، لاہور اور پشاور کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے، پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولپنڈی نے لاہور کو 8 وکٹوں سے شکست دی، نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں کراچی وائٹس نے ...
مزید پڑھیں »