پاکستانی کھلاڑیوں کا ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی کرکٹ اکیڈمی کا دورہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی اکیڈمی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سہولیات کا جائزہ لیا۔ ایڈیلیڈ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جیسن گلیسپی کے ہمراہ ان کی اکیڈمی میں وقت گزارا اور وہاں پر موجود ٹریننگ سینٹر کا جائزہ لیا۔ پاکستانی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کریں گے ; نسیم شاہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز برابر کریں گے۔ ایڈیلیڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ کریمپس ریکور ہونے میں زیادہ وقت نہیں لگتا، جب کریمپس پڑے تو وقت کم تھا اس لیے اوور مکمل نہیں کر سکا، مکمل فٹ ہونے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسٹار آصف علی ابوظبی ٹی 10 میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کو تیار
پاکستان اسٹار آصف علی ابوظبی ٹی 10 میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کو تیار ابوظؓبی ; ابوظبی ٹی 10 ٹورنامنٹ کی موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز پرعزم اسکواڈ کے ساتھ اپنے ٹائٹل کا دفاع کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کے لیے پاکستانی بلے باز آصف علی تیار ہیں انہوں نے ہانگ ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ ؛ پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ آزاد کشمیر میں شروع
چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کیلئے پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ عقاب اسکول بلائنڈ کرکٹ اکیڈمی میرپور آزاد کشمیر میں جاری ہے جہاں کھلاڑی روزانہ تین سیشنز میں بولنگ، بیٹنگ، فیلڈنگ اور فزیکل ٹریننگ میں حصہ لے رہے ہیں 20 نومبر تک جاری رہنے والے ٹریننگ کیمپ میں 21 کھلاڑی شریک ہیں مسعود جان، محمد جمیل اور ...
مزید پڑھیں »پابندی ختم ؛ آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو کپتانی مل گئی
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر سکینڈل کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا
پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔ جبکہ وہ آخری ایک روزہ میچ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف جاری ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ زون سات وائٹس، زون چار وائٹس اور پانچ وائٹس کی کامیابی
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس، زون چار وائٹس اور پانچ وائٹس کی کامیابی۔ " حسن احمد صدیقی، حارث خان اور نادر علی کو میڈی کیم مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز 20 سال بعد ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد افرو ایشیا کپ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے، 2005 میں پہلا ایڈیشن جنوبی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لے گا، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ افراد کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے
ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں اس بات 10 ٹیمیں میدان میں اتریں گے اس میں بولٹس عجمان اور یو پی نوابز پہلی بار شرکت کررہی جبکہ دیگر 8 فرنچائز میں نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ...
مزید پڑھیں »