پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں کنڈیشنز مشکل ہوتی ہیں، پاکستان کی یہاں سیریز آسان نہیں ہو گی، یہاں ایک بھی ون ڈے جیت جاتے ہیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی جبکہ ٹی 20 سیریز اچھی ہو گی۔ وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
راولپنڈی نے این پی ڈی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
راولپنڈی پی ڈی نے ایس اے ایف نیشنل فیزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20 کرکٹ چیمپئین شپ گریڈ 2 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کوئٹہ بولان پی ڈی کو 70 سے شکست۔ محمد ارسلان ٹورنا منٹ میں دوسری شاندار سینچری 115 رنز بناکر میں آف دی میچ قرار پائے۔ مہمان خصوصی قومی ٹیم کے مہران ممتاز اور ہائی پروفائل کوچ ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا !
انڈر 19 کا چمکتا ستارہ آخر کہاں غائب ہوگیا ! سید ذیشان ضمیر جو کے کراچی کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ذیشان کے والد ایک نارمل ڈرائیور تھے اور گاڑی چلا کر گھر کا چولہا جلاتے تھے ذیشان کے گھر کے حالات تو بہت گھمبیر تھے مگر اس کے ارادے بڑے پختہ اور شفاف تھے ورنہ ایک ایسے ...
مزید پڑھیں »پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس
پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز پاکستانی کھلاڑیوں کی ملبورن میں نیٹ پریکٹس کھلاڑیوں نے بیٹنگ ، باولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی بابر اعظم ، حارث روف ، شاہین شاہ آفریدی ، نسیم شاہ ، عرفان خان ، فیصل اکرم اور محمد حسنین نے پریکٹس کی آسٹریلیا پہنچنے والے کھلاڑیوں کے دوسرے گروپ نے آج آرام کیا پاکستانی قومی ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا
ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ نے استعفیٰ دے دیا۔ تانیہ ملک 2021 سے بحیثیت سربراہ ویمن ونگ فرائض سر انجام دے رہی تھیں۔ لاہور(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا
پاکستان۔ آسٹریلیا وائٹ بال کرکٹ سیریز پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا دوسرا گروپ کراچی سے ملبورن پہنچ گیا کپتان محمد رضوان ، نائب کپتان سلمان علی آغا ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال ، صائم ایوب ،کامران غلام ، حسیب اللہ اور عرفات منہاس شامل پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنا پہلا میچ چار نومبر کو کھیلے گی
مزید پڑھیں »انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی
انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کانکررز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی لاہور 30 اکتوبر ۔ سپورٹس لنک انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچوں میں کانکررز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ چیلنجرز کی ...
مزید پڑھیں »پی سی بی ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی اور اختیارات میں کمی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ پاکستان ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا اور پی سی بی نے ان کے استعفے کی تصدیق کردی۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی جس میں قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو شاندار پرفارمنس کا ریوارڈ مل گیا۔ آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے مطابق سعود شکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7 ویں نمبر پر آگئے جبکہ بابر اعظم بھی ایک درجہ ترقی پاکر 19 سے 18 ویں نمبر ...
مزید پڑھیں »رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش
رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کے لئے پرجوش ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) رابن اتھپا ہانگ کانگ سکسز 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت کرنے کو تیار ہیں۔ دائیں ہاتھ کے بلے باز نے ٹورنامنٹ کے لئے اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹیم کا کپتان بننے پر فخر محسوس ...
مزید پڑھیں »