پاکستان شاہینز ٹیم اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کیلئے کراچی سے اومان روانہ ہوگئ۔ پاکستان شاہینز ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت محمد حارث کریں گے جبکہ عمر رشید ہیڈ کوچ، عمران فرحت بیٹنگ کوچ اور رفعت اللہ مہمند فیلڈنگ کوچ ہونگے۔ پاکستان شاہینز نے 11 سے 15 اکتوبر تک کراچی میں ٹریننگ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کامران غلام پاکستان کیجانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 257 ویں کھلاڑی بن گئے
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرے ٹیسٹ میچ سے قبل کامران غلام کو ٹیسٹ کیپ دیدی گئی ۔ کامران غلام پاکستان کیجانب سے ٹیسٹ کیپ حاصل کرنے والے 257 ویں کھلاڑی بن گئے، ملتان ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل کامران غلام کو وکٹ کیپر محمد رضوان نے کیپ پہنائی، ٹیم مینجمنٹ نے کامران غلام کو بابر اعظم کی جگہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا
پی سی بی نے افتخار احمد کو جرمانہ کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ پی سی بی نے قومی کرکٹر افتخار احمد کو جرمانہ کردیا۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ افتخار احمد پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ۔انہوں نے پریذیڈنٹ کپ کے سیمی فائنل میں امپائر کے فیصلے پر اختلاف کیا تھا۔ مڈل نہیں ...
مزید پڑھیں »کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل
کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ہیڈکوچ معطل بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو کھلاڑی کو تھپڑ مارنے کے الزام پر معطل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیڈکوچ چندیکا ہتھورا سنگھےکو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر معطل کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہےکہ معطلی کے 48 گھنٹوں ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ کون کون سے پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے؟ ڈھاکہ : بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) کیلئے ڈھاکا میں پلیئر ڈرافٹ کا اعلان کردیا گیاجس میں ٹیموں نے کئی پاکستانی کرکٹرز کو بھی اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔ ڈھاکا کیپٹلز نے لیگ کے آئندہ سیزن کیلئے وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کے علاوہ صائم ایوب کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا کے رونے کی ویڈیو وائرل
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ؛ فاطمہ ثنا کے قومی ترانے کے وقت رونے کی ویڈیو و ائرل ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دبئی میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ترانے کے وقت جذباتی ہوگئیں اور آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔ کراچی میں پیدا ہونے والی 22 سالہ نوجوان کپتان فاطمہ ثنا کے واحد گزشتہ ہفتے جمعرات کو انتقال ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ ; کامران غلام ڈیبیو میچ میں سنچری کرنیوالے 13 ویں پاکستانی کھلاڑی
ملتان ٹیسٹ: کامران غلام ڈیبیو میچ میں سنچری کرنیوالے 13 ویں پاکستانی کھلاڑی پاکستان بلے باز کامران غلام نے ڈیبیو میچ میں سنچری سکور کر دی۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں سیدھے ہاتھ کے بلے باز نے 192 گیندوں پر اپنے 100 رنز مکمل کئے، کامران غلام پہلے میچ میں سنچری بنانے والے 13 ویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ کامران ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنا لیے۔ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے کیا۔ اوپنر بلے باز عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔ سری لنکا کے کامینڈو مینڈس کو ستمبر کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ دیا گیا اور مینڈس دوسری بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کا ایوارڈ جیتے ہیں۔ واضح رہے کہ مینڈس نے گزشتہ ماہ ہی ٹیسٹ کرکٹ میں لگاتار آٹھویں نصف ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے
آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 تھنڈر بولٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 میں لگاتار دو میچوں میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ دبئی کیپیٹلز ڈیویلپمنٹ نے اہم فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ آئی ایل ٹی ...
مزید پڑھیں »