آئی ایل ٹی 20 تھنڈربولٹس نے لگاتار 2 میچ جیت لئے دبئی (سپورٹس لنک) آئی ایل ٹی 20 تھنڈر بولٹس نے ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ 2024 میں لگاتار دو میچوں میں کامیابی حاصل کرلی جبکہ دبئی کیپیٹلز ڈیویلپمنٹ نے اہم فتح حاصل کرتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل میں پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ آئی ایل ٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اسٹیٹ بینک کی ٹیم پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی
اسٹیٹ بینک کی ٹیم پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی سیمی فائنل میں پی ٹی وی کو 71 رنز سے شکست کا سامنا ۔ اسٹیٹ بینک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں9 وکٹوں کے نقصان پر342 رنز بنائے۔ رمیز عزیز اور عرفان خان کی نصف سنچریاں۔ پی ٹی وی کی ٹیم جواب میں 271 رنز ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان ٹیم اپنے سب سے کم اسکور 56 پر آؤٹ ۔ نشرہ سندھو کی تین وکٹیں ۔ فاطمہ ثنا ایک میچ میں چار کیچز لینے والی پہلی پاکستانی فیلڈر۔ نیوزی لینڈ ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں پر110 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز
پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ آر ایم آئی کرکٹ میڈیا لیگ کا آغاز پشاور پریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ جمخانہ کرکٹ گراﺅنڈ پشاور میں شروع ہوگئی افتتاحی روز پی پی سی مارخور اور پی پی سی قلندر نے کامیابی حاصل کی ، پہلے میچ میں پی پی سی مارخور نے پی پی سی ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختار احمد چیئرمین ایچ ای سی
کھیلوں کے فروغ میں ہائر ایجوکیشن کا نمایاں کردار ہے ، مختاراحمدچیئر مین ایچ ای سی ہائر ایجوکیشن کمیشن ملک بھر کی جامعات میں کھیلوں کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کر رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹیز سے بھی پاکستان کو متعدد کھیلوں کے باصلاحیت کھلاڑی ملتے رہے ہیں جو آگے چل کر ملک و قوم کا نام ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئےسکواڈ کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، تین ٹی ٹونٹی میچز کے لیے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ،پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے، باقی کھلاڑیوں میں شین ایبٹ ،کوپر کنولی،جیک فریزر مکگرک ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ ; قومی ٹیم کا اعلان، تین سپنرز شامل
انگلینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ: قومی ٹیم کا اعلان، تین سپنرز شامل انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں ایک کھلاڑی کا ڈیبیو ہوگا جبکہ تین سپنرز شامل کیے گئے ہیں، دوسرے ٹیسٹ کے لیے اعلان کردہ ٹیم میں نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود کو ٹیم کا حصہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا چوتھا روز کپتان محمد حارث اور دیگر کھلاڑیوں نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز ٹیم کل اوول گراؤنڈ میں ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور چیلنجرز کی کامیابی
انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں کانکررز اور چیلنجرز کی کامیابی۔ لاہور 14 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پہلے روز کانکررز اور چیلنجرز نے کامیابی حاصل کرلی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کانکررز نے انونسیبلز کو 31 رنز سے ہرادیا۔ دوسرے میچ میں چیلنجرز نے اسٹرائیکرز کے خلاف ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک
برطانوی فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک لندن (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر اولی سٹون رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ اولی سٹون پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران شادی کے لیے چھٹیاں لے کر انگلینڈ گئے تھے۔ اولی سٹون نے جیسیکا نامی لڑکی سے شادی کی ہے جس کی تصاویر کرکٹر سمیت فوٹوگرافرز نے ...
مزید پڑھیں »