کرکٹ

حسن علی کے اہلخانہ کے ہمراہ شمالی علاقے میں سیرسپاٹے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے آف سیزن میں بیرون ملک جانے کی بجائے پاکستان میں شمالی علاقہ جات کے حسین نظاروں سے لطف اندوز ہونے کو ترجیح دی ہے۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے بعد قومی کرکٹرز فری ہیں ،اگلی اسائنمنٹ دورہ سری لنکا ہے، ایسے میں کچھ کرکٹرز انگلینڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹرز کا تربیتی کیمپ

کراچی میں ویمن کرکٹرز کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا، قومی ہیڈ کوچ ڈہیمپ کیمپ کی نگرانی کریں گے۔پی سی بی کے زیر اہتمام سندھ سے تعلق رکھنے والی قومی ویمن کرکٹ کی کھلاڑیوں کے لیے کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے، قومی ویمن کرکٹرز نے ٹریننگ کیمپ میں بیٹنگ، بولنگ اور فزیکل مشقوں میں حصہ لیا۔خواتین کھلاڑیوں کا ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کے دورہ آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے کرکٹ ٹیم کا اعلان،ریپن بھی شامل

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورۂ آئر لینڈ، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ٹام لیتھم آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے، سیریز کا آغاز 10 جولائی سے ڈبلن میں ہوگا۔   آئر لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے بعد نیوزی لینڈ کے ٹام ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی اور شاہین آفریدی کی سنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کی اسنوکر کھیلتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیر کی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی کھیل رہے ہیں۔   قومی ٹیم کے فاسٹ بولرنے ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام بھی جاری کیا ہے جس ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ اور ڈیف ٹیموں کے لیے دس دس لاکھ روپے انعام کا اعلان

پی سی بی کی جنرل باڈی کا اجلاس 20 جون بروز پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوا۔ پی سی بی کے آئین 2019 کی شق 20 کے تحت جنرل باڈی نےپی سی بی کی سالانہ رپورٹ اور اکاؤنٹس کی آڈٹ شدہ رپورٹس کا جائزہ لیا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے بین الاقوامی سطح پر ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی لنڈی کوتل شاہین آفریدی کے گھر آمد، پورا دن گزارا

سابق مایہ ناز آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے اپنے ہونے والے داماد شاہین آفریدی کے گھر ایک دن گزارا۔ 2021 میں شاہین آفریدی کے خاندان نے شاہد آفریدی سے ان کی دوسرے نمبر کی بیٹی انشا کا رشتہ مانگا تھا۔ بعد ازاں سٹار کرکٹر نے تصدیق کی کہ انہیں شاہین کے خاندان کی جانب سے اپنی بیٹی کے لیے ...

مزید پڑھیں »

نتھا لیون نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کو چیلنجنگ قرار دیدیا

آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سپنر نتھن لیون کا کہنا ہے کہ سری لنکا کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز چیلنج سے کم نہیں ہو گی کیونکہ یہاں پر ٹیسٹ میچوں کیلئے ٹرننگ ٹریک بنائے جاتے ہیں، سری لنکا اور آسڑیلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 29 جون سے شروع ہوگا ، آسڑیلوی ٹیم جس نے دورہ پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

سابق اوپنر توفیق عمر 41 برس کے ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم سابق بائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز توفیق عمر نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لی ہیں، توفیق عمر 20 جون 1981 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ توفیق عمر ریٹائرمنٹ کے بعد اس وقت قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن ہیں، توفیق عمر نے کیریئر میں کھیلے گئے 44 ٹیسٹ میچوں کی 83 اننگز ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت حکومتی این او سی سے مشروط ہے، سلطان شاہ

بھارت میں رواں برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کی شرکت این سی او سی سے مشروط ہے۔ بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے لیے حکومتی این او سی درکار ہے جس کے لیے پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے حکومت سے رابطہ کیا ہے۔چیئرمین ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ سیریز 15ستمبر سے شروع ہونے کا امکان

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والی سیریز کے شیڈول پر دونوں بورڈز کے درمیان بات چیت آخری مراحل میں پہنچ گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کرکٹ ٹیم ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی، پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ سیریز کو کامیاب بنانے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free