لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلے گئے قائد اعظم ٹرافی فائنل میچ میں نادرن کی ٹیم نے میچ کے چوتھے ہی روز سندھ کی ٹیم کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا، فواد عالم کی سنچری بھی سندھ کی ٹیم کو شکست سے بچانے کیلئے ناکافی ثابت ہوئی، تفصیلات کے مطابق نادرن کی ٹیم جو ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
جیسن ڈیرولو آئی ایل ٹی 20 میں فن کا جادو جگائیں گے
آئی ایل ٹی 20 کی افتتاحی تقریب میں عالمی شہریت اور ایوارڈ یافتہ آراینڈ بی میگا سٹار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کرتے نظرآئیں۔ دبئی اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے۔ افتتاحی تقریب 13 جنوری کو ہوگی۔ایمریٹس کرکٹ بورڈ کے جنرل سیکریٹری مبشر عثمانی نے کہا کہ جیسن ایک ناقابل یقین حد تک متحرک اور تخلیقی فنکار ہیں ان ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یکم دسمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف براڈ کاسٹر ڈیوڈ گوور، مائیکل ایتھرٹن اور ناصر حسین سیریز کے دوران کمنٹری کرینگے، ڈیو گوور اس سے قبل پاکستان سپر لیگ اور پاکستان اور انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی، نادرن 593 پر آئوٹ، سندھ کیخلاف 309 رنز کی برتری حاصل کرلی
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے فائنل کے تیسرے روز نادرن کی ٹیم سندھ کے پہلی اننگز کے سکور 284 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں 593 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی ہے جس کے بعد اسے نادرن کیخلاف مجموعی طور پر 309 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ہے، نادرن کی جانب ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز، 3 ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات،انگلش کرکٹرز کو ہر چیز ہوٹل میں مہیا کی جائیگی
پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز کے پریکٹس سیشن میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ سی پی او سید شہزاد ندیم بخاری سکیورٹی و ٹریفک انتظامات کی خود نگرانی کررہے ہیں۔ راولپنڈی پولیس کے 3000 افسران واہلکار سکیورٹی اور ٹریفک کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ترجمان کے مطابق روٹ اور اسٹیڈیم کے گردونواح ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ سیشن میں سابق کپتان راشد لطیف سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے پہنچ گئے۔راشد لطیف پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی دعوت پر ٹریننگ سیشن میں آئے ہیں۔سابق کپتان راشد لطیف انگلینڈ سے سیریز سے قبل سرفراز احمد اور محمد رضوان کو ٹپس دینے آئے ہیں۔واضح رہے کہ انگلش کرکٹ ٹیم پاکستانی سرزمین پر 17 ...
مزید پڑھیں »گرین شرٹس کو شکست دینے کیلئے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، برینڈن میک کولم
انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ سیریز چیلنجنگ ہو گی، گرین شرٹس کو شکست دینے کے لیے انگلینڈ کو اچھا کھیلنا ہوگا، شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے برینڈن میک کولم نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کے لیے بہت ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ٹرافی فائنل، سندھ 284 پر آئوٹ، نادرن کا بھرپور جواب، ہریرہ 193 پر ناٹ آئوٹ
لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے دوسرے دن کھیل کے اختتام تک نادرن کی ٹیم نے سندھ کے پہلی اننگز کے سکور 284 رنز تمام کھلاڑی آئوٹ کے جواب میں دو وکٹوں پر 296 رنز بناتے ہوئے بارہ رنز کی مجموعی برتری حاصل کرلی ہے، جس وقت دوسرے دن کا کھیل ختم ...
مزید پڑھیں »لگتا ہے اب شائقین ون ڈے فارمیٹ کو پسند نہیں کرتے، میگراتھ
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر گلین میک گراتھ کو ون ڈے کرکٹ کی فکر ستانے لگی۔آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی جانے والی ون ڈے سیریز میں شائقین کرکٹ کی کم تعداد دیکھ کر سابق فاسٹ بولر گلین میک گراتھ نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔سابق فاسٹ بولر نے ون ڈے فارمیٹ سے متعلق کہا کہ میں ون ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ کا اماراتی کرکٹ بورڈ سے طویل معاہدہ طے پا گیا
افغانستان کرکٹ بورڈ کا اماراتی کرکٹ بورڈ سے طویل معاہدہ طے پا گیا۔دونوں بورڈز کے درمیان پانچ سال کا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت افغانستان کرکٹ ٹیم اپنے ہوم میچز متحدہ عرب امارات میں کھیلے گی۔معاہدے میں افغانستان ٹیم ہر سال یو اے ای کے خلاف بھی انٹرنیشنل سیریز کھیلے گی اور افغانستان کرکٹ بورڈ، یو اے میں اپنا ...
مزید پڑھیں »