آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ٹیم نے بارش سے متاثرہ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ڈگ ورتھ لیوس فارمولا کے تحت پانچ رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، محمد رضوان سے نمبر ون پوزیشن چھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں جب کہ قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اب دوسرے نمبر پر ہیں۔ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نیوزی ...
مزید پڑھیں »فخر زمان پھر ان فٹ، ٹیم ڈاکٹر کو انہیں میدان میں اتار کر کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی؟
فخر زمان کے ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر اب متبادل کھلاڑی شامل کیا جائے گا فخر کو گھٹنے کی انجری دوبارہ ہوئی ہے اس کا مطلب یہی ہے کہ انہیں کھلانے میں جلد بازی کی گئی ہےٹیم ڈاکٹر(چیف میڈیکل آفیسرپی سی بی )کو کھلاڑیوں کو فٹ قرار دے کر میدان میں اتارنے کا کریڈٹ لینے کی کیا جلدی تھی۔ ...
مزید پڑھیں »سریش رائنا پہلی بار ابوظبی ٹی 10 کھیلیں گے
بھارت کے سابق کھلاڑی سریش رائنا نے ابوظبی ٹی 10 لیگ جوائن کرلی ہے وہ دفاعی چیمپئین دکن گلیڈی ایٹرز کی جانب سے میدان میں اتریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ وہ ابوظبی ٹی 10 کھیل رہے ہیں۔ سریش نے رواں سال ستمبر میں آئی پی ایل اور مقامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ انہوں نے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، زمبابوے کو نیدرلینڈز نے شکست دیدی، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل دوڑ سے باہر
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نیدرلینڈز نے زمبابوے کو پانچ وکٹوں سے شکست دیدی، نیدرلینڈز کامیابی اور زمبابوے شکست کے بعد اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، زمبابوے کو سیمی فائنل دوڑ میں شریک رہنے کیلئے آج جیت درکار تھی، تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »یواے ای کرکٹ لیگ ، امارات میں مقیم کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز
یواے ای کی کرکٹ لیگ آئی ایل ٹی 20 نے یواے ای میں مقیم کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کی شروع کردی ہے۔ یہ رجسٹریشن ایک پورٹل کے ذریعے کی جارہی ہے جو یکم نومبر کو لانچ کیا گیا ہے۔ خواہش مند کھلاڑیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ نئے ویب سائٹhttp://register.ilt20.aeپر خود رجسٹرڈ کراسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کا یہ عمل 18 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلش لائنز نے کیویز کو شکار کرلیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 20رنز سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 179 رنز سکور کئے، انگلینڈ کی جانب سے جوز ...
مزید پڑھیں »طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر
پاکستانی ویمن کھلاڑی طوبیٰ حسن انجری کے باعث آئرلینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق طوبیٰ حسن ہاتھ کی انگلی کی انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئی ہیں، متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طوبیٰ حسن کو میڈیکل پینل نے ...
مزید پڑھیں »روہیت شرما اور کوہلی نے بورڈ سے آرام مانگ لیا
آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد نیوزی لینڈ بھارتی ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار ہے جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز ہوں گے۔بھارتی میڈیا میں بھارتی صحافی کی ٹوئٹ شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ نیوزی لینڈ سے سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان جلد کیا جائے ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت باہمی سیریز سفارتی تعلقات میں بہتری سے مشروط
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا بی سی سی آئی کے سینئر عہدیدار نے پاک بھارت باہمی سیریز کو سفارتی تعلقات میں بہتری سے مشروط قرار دے دیا۔گزشتہ روز سابق آسٹریلوی کرکٹر سائمن او ڈانل نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستان اور بھارت آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے بات چیت کر رہے ہیں۔تاہم اب بھارتی میڈیا سے ...
مزید پڑھیں »