آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے زمبابوے کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف دیدیا ہے، ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جانسن چارلس 45 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کپ منتقلی کا بیان آئی سی سی اور اے سی سی کو تقسیم کرنے کے مترادف ہے، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شا کے بیان پر باضابطہ ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ترجمان پی سی بی نے کہاکہ بورڈ کو صدر اے سی سی جے شاہ کے بیان پر حیرت اور مایوسی ہوئی ہے، یہ بیان اے سی سی بورڈ یا پی سی بی سے مشاورت کے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کرٹس کی آل رائونڈ کارکردگی، آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو زیر کرلیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں آئرلینڈ کی ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی، سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 176 رنز بنائے،سکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل جانز نے چھ چوکوں اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کا وارم اپ میچ بارش کے باعث غیر نتیجہ خیز
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا پاکستان اور افغانستان کے درمیان وارم اپ میچ بارش کی وجہ سے ختم کردیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کی ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کا چوتھا راؤنڈ مکمل، ابرار احمد کی 9 وکٹوں کی بدولت سندھ نے خیبرپختونخوا کو 10 وکٹوں سے شکست
قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سندھ کے اسپنر ابرار احمد کی نو وکٹوں کی بدولت اس کی ٹیم نے خیبرپختونخوا کو دس وکٹوں سے شکست دے دی۔ سندھ نے تین رنز کا ہدف پہلے ہی اوور میں حاصل کر کے سیزن کی پہلی فتح اپنے نام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کا چوتھا راؤنڈ مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے چوتھے راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔این بی پی اسپورٹس کمپلیکس میں، 4 وکٹوں پر 137 کے اوور نائٹ سکور پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے، جیت کے لیے 366 رنز کے تعاقب میں سنٹرل پنجاب نے ہدف کا تعاقب 87ویں اوور میں سات وکٹوں کے نقصان پر کر لیا۔ محمد ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، یو اے ای کو سری لنکا کے ہاتھوں بڑی شکست
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے یو اے ای کو 79 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ دی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے، سری ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق کا قومی کھلاڑیوں کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار
پاکستان کے سابق چیف سلیکٹر اور کوچ مصباح الحق نے قومی کھلاڑیوں کی فٹنس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے خصوصی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ قومی کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل ہیں جو نظر آتے ہیں، رنز لیتے ہوئے انہیں مشکلات کا سامنا رہتا ہے جو سب کے سامنے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے یو اے ای کو جیت کیلئے 153رنز کا ہدف دیدیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں سری لنکا کی ٹیم نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم کو جیت کیلئے 153 رنز کا ہدف دیدیا ہے، تفصیلات کے مطابق یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے سری لنکا کو بیٹنگ دی دعوت دی جس نے مقررہ بیس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 152 ...
مزید پڑھیں »راجر بنی بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ مقرر
سابق بھارتی کرکٹر راجر بنی کو بھارتی کرکٹ بورڈ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1983 کی بھارت کی ورلڈکپ فاتح ٹیم کے رکن 67 سالہ راجر بنی کو سارو گنگولی کی جگہ بی سی سی آئی کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے، راجر بنی کے مقابلے میں کسی امیدوار نے صدر کے لیے کاغذات جمع ...
مزید پڑھیں »