پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے خواتین کرکٹ لیگ کا اعلان کردیا، پہلی ’دی ویمنز لیگ‘ آئندہ برس مارچ میں راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیز راجہ نے پہلی پاکستان جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں خو اتین کرکٹ لیگ کا اعلان کیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلی دی ویمنز لیگ آئندہ سال مارچ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کرکٹ ایسوسی ایشنز کا دوسرا راؤنڈ مکمل
کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں 136 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر اپنی دوسری اننگز دوبارہ شروع کرتے ہوئے سندھ نے 418 رنز کا ہدف 95 ویں اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ دانش عزیز جو گزشتہ روز 89 رنز بنا کر ناقابل ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ مکمل
قائداعظم ٹرافی کا دوسرا راؤنڈ کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بلوچستان اور سنٹرل پنجاب کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ بلوچستان کے لیے امام الحق نے دوسری اننگز میں سنچری بنائی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں سندھ اور ناردرن کے درمیان میچ ڈرا ہوا۔ سندھ کی جانب سے دوسری اننگز میں فواد عالم اور سعد خان ...
مزید پڑھیں »ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے نیپالی کرکٹر وطن پہنچنے پر گرفتار
ریپ کے الزام کا سامنا کرنے والے نیپالی کرکٹر کو وطن پہنچنے پر پولیس نے حراست میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق کپتان 22 سالہ سندیپ لامے چانے عدالت کی جانب سے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کے تقریبا ایک ماہ بعد وطن واپس پہنچے تھے۔ وہ پہلے ہی زیادتی کا الزام مسترد کرچکے ہیں۔مقامی پولیس کے مطابق کرکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی بارش کے باعث ان ڈور ٹریننگ
نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں اترنے کی تیاری کر لی، کھلاڑیوں نے بارش کے باعث ان ڈور ٹریننگ کی، قومی کرکٹرز نے بیٹنگ اور بالنگ کی مشقیں کیں۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹرائی اینگولر سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے، پہلے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش 7 اکتوبر کو مدمقابل ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سہہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا،بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی کی کنڈیشنز آسٹریلیا سے ملتی جلتی ہیں، سہہ فریقی سیریز سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری میں مدد ملے گی۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل نیوزی لینڈ میں سہہ ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو ...
مزید پڑھیں »ویمنز کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ، پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں شکست
نگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کی ویمن کرکٹ ٹیم نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم کو چار وکٹوں سے شکست دیدی، تھائی لینڈ کی ٹیم کی اس اپ سیٹ شکست میں اہم کردار نٹتھاکان چنتھم کی بیٹنگ اور سونارائن ٹیپوچی کی شاندار ...
مزید پڑھیں »پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ انعامی رقم ملے گی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی انعامی رقم اور کمنٹیٹرز کے پینل کا اعلان کر دیا۔پاکستان جونیئر لیگ کی فاتح ٹیم کو ایک کروڑ روپے انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو 50 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ The @ThePJLofficial 🏆 unveiling at the GSL!Four T20 legends @manuz05, @darensammy88, @ImranTahirSA and @realshoaibmalik talk about their new ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ فریقی چیمپئن شپ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ ملکی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی]پاکستان کے کپتان بابر اعظم، نیوزی لینڈ کے کین ولیمسین اور بنگلہ دیش کی جانب سے نور الحسن نے ٹرافی کی رونمائی کی،تینوں ٹیمیں کرائسٹ چرچ پہنچ چکی ہیں پاکستان کی ٹیم سیریز میں اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل مکمل
قائداعظم ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ کے دوسرے دن کا کھیل آج مکمل ہو گیا۔پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دوسرے دن کے اختتام پر سنٹرل پنجاب نے 114.5 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 417 رنز بنا لیے ہیں۔ پہلی اننگز میں بلوچستان کی ٹیم 185 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ سنٹرل پنجاب کی جانب سے طیب طاہر اور ...
مزید پڑھیں »