پاکستان انگلینڈ سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ سے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے کی گیٹ منی اکٹھی ہوئی جو کہ سیلاب زدگان کے لیے قائم پرائم منسٹر فلڈ ریلیف فنڈ میں جمع کروائی جائےگی۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ کا کہنا ہےکہ کرکٹ نے ایک مرتبہ پھر پوری قوم کو متحدکرنے میں مددکی، ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
آئی سی سی کے جی ایم وسیم خان کل پاکستان پہنچیں گے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے جنرل منیجر وسیم خان کل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والا دوسرا ٹی ٹوئنٹی دیکھنے کراچی پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سی ای او وسیم خان کراچی میں قیام کے دوران پی سی بی کے عہدیداران سے بھی ملاقات کریں گے۔ وسیم خان پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو بھی ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔اے سی سی ویمن ایشیا کپ یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک بنگلہ دیش کے شہر سلہٹ میں کھیلا جائے گا۔پاکستان ٹیم 2 اکتوبر کو ملائیشیا کے خلاف میچ کھیلے گی، 3 اکتوبر کو میزبان بنگلہ دیش کے خلاف مدمقابل آئے گی۔ 6 اکتوبر کو قومی ویمن ...
مزید پڑھیں »کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا سوشل میڈیا پر مذاق
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارتی فاسٹ بولر کی پٹائی پر ویرات کوہلی کی تشویش اور پریشانی کا انداز سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔بھارتی فاسٹ بولر امیش یادیو کو آسٹریلوی بیٹر نے لگاتار چار بائونڈریز لگائیں تو اس دوران ویرات کوہلی کی ٹینشن بڑھ گئی۔گرائونڈ میں بے بس ویرات کوہلی کی تشویش ان کے چہرے پر ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے بیٹے کے بائولنگ ایکشن کی ویڈیو شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی سعید اجمل نے اپنے بیٹے کی بولنگ کرواتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سعید اجمل کا بیٹا اسی ایکشن سے بولنگ کروا رہا ہے جیسے وہ خود کیا کرتے تھے۔ Like Father Like Son ❤️ #myson #cricket ...
مزید پڑھیں »ویمن ایشیا کپ، ان فٹ فاطمہ ثنا کی جگہ ناشرہ سندھو ٹیم کا حصہ بن گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان فٹ ہونے والی بائولر فاطمہ ثنا کی جگہ ویمن ایشیا کپ سکواڈ میں ناشرہ سندھو کو شامل کرلیا ہے، فاطمہ ثنا کو ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا، یہ چوٹ انہیں کیریبین پریمیئر لیگ کے دوران آئی تھی سپنر ناشرہ سندھ پاکستان کیلئے 49 ون ڈے اور 28 ٹی ...
مزید پڑھیں »ماں بننے والی کھلاڑیوں کو مزید سہولیات دی جائیں، بسمہ معروف
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے مطالبہ کیا ہے کہ ماں بننے کے بعد کھیل جاری رکھنے والی کھلاڑیوں کی کھل کر حوصلہ افزائی کی جائے اور انہیں زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ انہیں اعتماد ملے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہو ئے بسمہ معروف نے کہا کہ ماں بننے کے بعد جتنی سپورٹ ملی سوچا ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی عالمی درجہ بندی میں مزید تنزلی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، بابر اعظم کی رینکنگ ایک درجے کم ہو گئی ہے۔آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں محمد رضوان کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے ، بابر اعظم تیسرے سے چوتھے نمبر پر چلے گئے ہیں۔جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم دوسرے اور بھارت کے سوریا کمار یادیو ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کی تیاری کیلئے بیٹنگ آرڈر میں تجربات کر رہے ہیں، بابر اعظم
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کی وجوہات پر بات کی ہے۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پہلے 10 اوورز میں پاکستانی ٹیم نے اچھا آغاز فراہم کیا تھا لیکن بعد میں اچھی پارٹنر شپ نہیں لگیں جس کی وجہ ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستانی ٹیم کی ناکامیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، انگلینڈ نے بھی شکست دیدی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری سات ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں مہمان انگلش ٹیم نے پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، انگلش ٹیم کی جیت میں اہم کردار اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والے بائولر لیوک ...
مزید پڑھیں »