فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں انجری کے باعث اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ اور انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔پی سی بی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور انڈی پینڈنٹ اسپیشلسٹس نے تازہ ترین اسکینز اور رپورٹس کی روشنی میں کرکٹر کو آرام تجویز کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیاہے، محمد رضوان کو نیدرلینڈز کیخلاف جاری تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے آغاز سے قبل یہ اعزاز حاصل کرنے کیلئے صرف اٹھارہ رنز درکار تھے پہلے ون ڈے میچ میں محمد رضوان چودہ رنز بنانے ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی میرے لئے تحائف لاتے تھے، ہربجھن سنگھ
سابق بھارتی کرکٹر ہر بھجن سنگھ نے پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رانڈر شاہد آفریدی کے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق ہربھجن سنگھ نے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں میرے کئی دوست ہوا کرتے تھے اور شاہد آفریدی میرے لیے تحائف اور چیزیں لایا کرتے تھے ، لالہ ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے، پاکستان نے با آسانی نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی۔ نیدرلینڈز کی جانب سے دیا گیا 187 رنز کا ہدف قومی ٹیم نے 34ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ نوجوان بیٹر آغا سلمان نے اننگز کی آخری گیند ...
مزید پڑھیں »شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد وطن واپسی کیلئے تیار
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر گھٹنے کی سرجری کے بعد آسٹریلیا سے واپس وطن آ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں بیساکھی ہے۔تصویر کے ساتھ شعیب اختر نے لکھا کہ اب گھر واپس جانے کا وقت ہو گیا ہے۔شعیب اختر نے ...
مزید پڑھیں »روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا
روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ کی اہمیت ختم ہونے کی بات کو مسترد کر دیا۔روہت شرما نے کہا کہ ون ڈے فارمیٹ کی آج بھی اہمیت ہے، لوگ پہلے ٹیسٹ کرکٹ ختم ہونے کے بارے میں بات کر رہے تھے، ان کے لیے کرکٹ اہم ہے پھر چاہے کوئی بھی فارمیٹ ہو۔بھارتی کپتان نے مزید کہا کہ میں کبھی ...
مزید پڑھیں »حسنین کے بائولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ شرمناک ہے، شعیب اختر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے بھی آسٹریلوی کھلاڑی مارکس اسٹوئنس کو غیر قانونی بولنگ ایکشن کے اشارے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شعیب اختر کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں دی ہنڈریڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران حسنین کے بولنگ ایکشن کے حوالے سے اسٹوئنس کا اشارہ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ہاشم آملا کا ریکارڈ توڑ ڈالا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہاشم آملہ کا ریکارڈ توڑ کر ایک اور عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔جنوبی افریقن کرکٹر ہاشم آملہ کو 88 ون ڈے اننگز کھیل کر سب سے زیادہ 4473 رنز بنانے کا اعزاز حاصل تھا جبکہ بابراعظم نے 88 ون ڈے اننگز کھیل کر 4516 رنز بنائے اس ...
مزید پڑھیں »آئندہ چار سال میں کرکٹ شائقین کو سنسنی خیز کرکٹ ملے گی، فیصل حسنین
چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے سال 2023 سے 2027 تک کے لیے فیوچر ٹور پروگرام کو ترتیب دیتے ہوئے معیاری اور مسابقتی کرکٹ اور ورک لوڈ منیجمنٹ کو ترجیح دی ہے۔کوشش کی گئی ہے کہ تینوں طرز کی کرکٹ کو برابر مواقع دئیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے 12 ...
مزید پڑھیں »آئندہ چار سالوں کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان
آئندہ چار سالوں کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے فیوچر ٹور پروگرام کا اعلان ہوگیا،سال 2023 سے 2027 کے دوران آئی سی سی فل بورڈز کے 12 میں سے 10 ارکان کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔اس دوران انگلینڈ، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آئیں گی جبکہ ...
مزید پڑھیں »