نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈز کے درمیان دو ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ون ڈے میچ میں میزبان کیوی ٹیم نے نیدرلینڈز کو 118 رنز کے واضح فرق سے شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کر دیا، نیوزی لینڈ کی جیت میں اہم کردار کپتان ٹام لیتھم کا رہا جنہوں نے اپنے کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان نے آسڑیلیا کو تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر سیریز جیت لی
ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے 9 وکٹوں سے شکست دے کر 20 سال بعد آسٹریلیا سے سیریز جیت لی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 42 ویں اوورز میں 210 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے،آسڑیلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 211 رنز کا ہدف دیا ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم میچ کے آغاز میں ہی مشکلات ...
مزید پڑھیں »عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کنسلٹنٹ مقرر
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عمر گل افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔ذرائع کے مطابق عمر گل کا افغان کرکٹ بورڈ سے ابتدائی طور پر 3 ہفتوں کا معاہدہ طے پایا ہے،جس میں توسیع متوقع ہے۔عمر گل 4 اپریل کو ابوظہبی میں افغان ٹیم کے کیمپ کو جوائن کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کپ، فائنل میں بلوچستان نے خیبرپختونخوا کو زیر کرلیا
بلوچستان کی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں خیبرپختونخوا کی ٹیم کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ملتان میں کھیلے گئے فائنل میچ کا ٹاس بلوچستا نے جیت کر پہلے خیبرپختونخوا کی ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی جو 46 اوورز میں 171 بنانے میں ...
مزید پڑھیں »امام الحق اور بابر کی سنچریاں خوشدل شاہ کی فنشنگ،پاکستان نے آسڑیلیا کو زیرکرلیا
پاکستانی کپتان بابر اعظم اور اوپننگ بیٹر امام الحق کی سنچریوں کی بدولت قومی ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں ریکارڈ ہدف حاصل کرتے ہوئے آسٹریلیا کو 6 وکٹوں سے زیر کردیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں قومی بیٹرز نے آسٹریلوی بولنگ لائن کا ڈٹ کر ...
مزید پڑھیں »دی ہینڈرڈ کرکٹ ٹورنامنٹ، بابر اعظم مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم انگلینڈ میں ہونے والے ‘دی ہنڈریڈ ‘ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پلیئرز ڈرافٹ کیلئے مہنگے ترین کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔بابر اعظم کی ریزرو پرائز ایک لاکھ 25 ہزار پاونڈز (یعنی تین کروڑ پاکستانی روپےکے لگ بھگ ) رکھی گئی ہے، اس کے علاوہ شاداب خان، حارث رؤف اور محمد عامر کی ریزرو پرائز 75 ...
مزید پڑھیں »پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ اورڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی ۔فاینل میں پشاور نارتھ کو دووکٹوں سے شکست دی ۔ شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں یہ فاینل کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی پیر عبداللہ شاہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع اور مس ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے، پاکستان کو جیت کیلئے آسڑیلیا نے 349رنز کا ہدف دیدیا
آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں جیت کے لیے 349 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ آسٹریلیا نے مقرر 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 348 رنز بنائے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کپتان ایرون فنچ کو تو صفر پر پویلین لوٹا دیا، لیکن دیگر کھلاڑیوں نے ٹیم کو ساڑھے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کےچھٹے ٹائٹل پر نظریں جمالیں
خیبرپختونخوا نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021 کے چھٹے ٹائٹل کے حصول پر نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ پاکستان کپ کی دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی ٹیم ٹورنامنٹ کے فائنل میں بلوچستان کے مدمقابل آئے گی۔ دونوں ٹیموں کے مابین فائنل ٹاکرا یکم اپریل کی صبح 10بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں تماشائیوں کے لیے اسٹیڈیم میں داخلہ مفت ہوگا۔ ...
مزید پڑھیں »