قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے۔ محمد حفیظ نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم میں شامل تھے تاہم اب اطلاعات ہیں کہ محمد حفیظ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ محمد حفیظ کو فوڈ پوائزننگ کے باعث پنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بلوچستان نے نیشنل ٹی ٹونٹی میں پہلی کامیابی حاصل کرلی
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے پہلے مرحلے میں بلوچستان نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو سات وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ایونٹ میں مسلسل تیسری ناکامی ہے۔ عمدہ باؤلنگ کرنے پر عماد بٹ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا۔ فاتح ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرادیا
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے چھٹے میچ میں جی ایف ایس سندھ نےلو اسکورنگ میچ میں ناردرن کو چار وکٹوں سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کپتان سرفراز احمد کو 42 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلنے پر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔ جی ایف ایس سندھ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو باآسانی زیر کرلیا
نیشنل ٹی 20 کپ میں خیبر پختونخوا نے سدرن پنجاب کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سدرن پنجاب کی ٹیم 19 اعشاریہ 2 اوورز میں 150 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تو خیبر پختونخوا کی ٹیم نے 19 اعشاریہ 4 اوورز میں 153رنز کا ہدف حاصل کیا۔ میچ میں صاحبزادہ فرحان نے 73 اور کپتان محمد رضوان نے 64 رنز ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان سب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ بلے باز بن گئے
پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں ایک اور نصف سنچری بنائی۔ رضوان نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے سینٹرل پنجاب کے خلاف 40 گیندوں پر 65 رنز کی اننگ کھیلی جس میں سات چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔ یہ 2021 میں ٹی 20 میں رضوان کی 12 ویں نصف ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، سنٹرل پنجاب نے بلوچستان کو دو وکٹوں سے شکست دیدی
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے بابر اعظم کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بلوچستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی ۔ راولپنڈی میں ہونے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں جمعے کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں بلوچستان نے سینٹرل پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ بلوچستان نے مقررہ اوورز میں 7 ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی: سندھ نے سدرن پنجاب کوپانچ وکٹوں سے ہرادیا
پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے تیسرے میچ میں جی ایف ایس سندھ نے اے ٹی ایف سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ سندھ نے 176 رنز کا ہدف چار گیندیں قبل 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ اوپنر خرم منظور کی 49 گیندوں پر 84 رنز کی عمدہ اننگز نے جیت میں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس
پاکستان سپر لیگ کی جنرل کونسل کا چوبیسواں اجلاس جمعے کی سہ پہر کو منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارات چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے پاکستان کرکٹ کی ترقی اور اس کے فروغ میں اہم حصہ ڈالنے پر فرنچائزز کے کردار کو سراہا ہے۔ انہوں نے فرنچائز مالکان کو یقین دلایا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز کی انڈر 19 ٹیموں کےلیے ٹرائلز 25 ستمبر سے شروع ہوں گے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بارہ انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے ٹرائلز 25 ستمبر سے یکم اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ ان ٹرائلز کی نگرانی جونیئر سلیکشن کمیٹی کرے گی، جس میں سلیم جعفر (سربراہ)، وجاہت اللہ واسطی، جاوید حیات، ثناء اللہ بلوچ اورتوفیق عمر شامل ہیں۔ کامران خان بطور اضافی رکن ...
مزید پڑھیں »دفاعی چیمپئن کے پی کا نیشنل ٹی ٹونٹی میں فاتحانہ آغاز
دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے نیشنل ٹی ٹونٹی کے اٹھارویں ایڈیشن کا کامیاب آغاز کیاہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم نے ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کو 36 رنز سے شکست دے دی ہے۔ 188 رنز کے تعاقب میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب کی ٹیم مقررہ بیس اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز ...
مزید پڑھیں »