پاکستان شاہینز کا سکواڈ بدھ کی رات دورہ سری لنکا پر روانہ ہو گیا، پاکستان شاہینز دورہ سری لنکا کے دوران دو چار روزہ میچ اور تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کھیلیں گے، ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق روانگی سے قبل ٹیسٹ مثبت آنے پر عاکف جاوید کا نام ٹیم سے واپس لے لیا ہے۔ خیال رہے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست پر سوشل میڈیا پر حسن علی پر سخت تنقید
جنوبی افریقہ کیخلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ وارم اپ میچ میں شکست کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ایک ٹوئٹر صارف نے اپنے جذبات کے اظہار کے لیے مقبول نیٹ فلکس سیریز اسکوئڈ گیم کے مرکزی کردار کی تصویر شیئر کی۔ ایک دوسرے صارف نے لکھا کہ حسن علی اور حارث رف نے جنوبی ...
مزید پڑھیں »کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا ،راشد خان
افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نے کبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا بیان ہی نہیں دیا۔انہوں نے مزید کہا ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سری لنکا نے آئرلینڈ کو شکست دیکر اگلے مرحلے میں جگہ بنا لی
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے آٹھویں میچ میں سری لنکا نے آئر لینڈ کو 70 رنز سے شکست دےکر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔بدھ کے روز کھیلے گئے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان اینڈی بالبر نی نے ٹاس جیت کر سر ی لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ سری لنکانے مقررہ 20 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 186 رنز بنائے، جواب میں جنوبی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان آج جنوبی افریقہ کیخلاف وارم اپ میچ کھیلے گا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے ٹاکرے سے پہلے پاکستان ٹیم کی دبئی میں تیاریاں جاری ہیں۔ قومی ٹیم آج ابوظبی میں جنوبی افریقہ کے ساتھ وارم اپ میچ کھیلے گی جو مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے شروع ہوگا۔وارم اپ میچ میں پاکستان نے سینئر اور تجربے کار کھلاڑیوں کو کھلانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ اس سے ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ، گروپ بی میں ابھی سے اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی
آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ میں کوالیفائنگ رانڈ اپنے اختتام کی جانب جارہا ہے لیکن اب تک کوئی واضح تصویر سامنے نہیں آرہی۔اسکاٹ لینڈ، پاپوا نیو گینی، عمان اور بنگلہ دیش پر مشتمل گروپ بی میں تو اس مرحلے پر ہی اگر مگر کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ یعنی یہ عین ممکن ہے کہ گروپ میچوں کے آغاز سے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم فوٹو گرافر بن گئے
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو شائقین نے سنچریاں بناتے ہوئے تو اکثر دیکھا ہی ہے لیکن اب بابر بیٹسمین کے ساتھ ساتھ ایک فوٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔منگل کے روز پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ آئی سی سی اکیڈمی گرانڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں مصروف تھا کہ کپتان بابر اعظم کیمرا اٹھائے فوٹوگرافر بنے اپنے ...
مزید پڑھیں »عمان کے فاسٹ بائولر فیاض بٹ پاکستان کی نمائندگی بھی کرچکے
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں عمان کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر فیاض بٹ پاکستان کی جانب سے بھی کھیل چکے ہیں۔فیاض بٹ 2010 کے انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کی طرف سے کھیلے تھے اور اس وقت قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی ٹیم کا حصہ تھے۔فیاض بٹ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ...
مزید پڑھیں »بھارت کیخلاف میچ میں شاداب خان، شعیب ملک اور محمد حفیظ کا رول اہم ہوگا، انضمام الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا۔ بیٹنگ میں شروع سے ہی اچھا کھیل کر حریف ٹیم کو دبائو میں رکھیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف پہلے میچ سے متعلق انضمام الحق نے کہا کہ شاداب خان، شعیب ملک ...
مزید پڑھیں »