کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ذاکر کھتری میموریل ٹوٸینٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی آٸ بی اسپورٹس اور جناح اسپورٹس نے اپنے میچزجیت لئے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلکس گراٶنڈ پرکھیلے گئے پہلے میچ پی آٸ بی اسٹار نے تارا اسپورٹس کو انتہاٸ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے می 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔ قبل ازیں مہمان خصوصی نیشنل T-20 میں ہیٹرک کرنے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ،سکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو 6رنز سے شکست دیدی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا پہلا اپ سیٹ ہوگیا، اسکاٹ لینڈ نے بنگلا دیش کو 6 رنز سے شکست دیدی۔ الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش کی ٹیم نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 140 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔کرس گریووز 45، جارج ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کی تیاریوں کا آغاز کردیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے کے پہلے میچ میں میزبان عمان نے پاپوا نیوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاپوا نیوگنی نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، دبئی پہنچنے والے قومی سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دبئی پہنچنے کے بعد ہونے والے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آگئے۔گزشتہ روز دبئی پہنچنے پر قومی ٹیم کی کورونا ٹیسٹنگ ہوئی تھی جس کے بعد اب ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد قومی اسکواڈ کے ارکان کو اکٹھے سرگرمیوں کی اجازت مل گئی ہے۔ترجمان کے مطابق ...
مزید پڑھیں »فضل محمود اور عبدالقادر پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوگئے
سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیاہے۔اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرزکی حیثیت سے پی سی بی کے ہال آف فیم میں شامل ہوچکے ہیں۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو ووٹنگ کے ایک شفاف ...
مزید پڑھیں »فارم میں ہوں، اس کا فائدہ ٹیم کو ہوگا، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ملک کی نمائندگی کرنا فخر اور میگا ایونٹ میں کپتانی کرنا چیلنج ہے، ورلڈ کپ پہلی بار کھیل رہا ہوں اور خوشی ہے کہ ایونٹ میں کپتانی کر رہا ہوں۔ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے کہا کہ ہم اس بارے میں سوچ رہے ...
مزید پڑھیں »راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ
سابق بھارتی کپتان راہول ڈریوڈ کو بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کیمطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر راہول ڈریوڈ اس وقت نیشنل کرکٹ اکیڈمی بنگلورو میں فرائض انجام دے رہے ہیں اور انہوں نے بھارتی ٹیم کے کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے کی حامی بھی بھرلی ہے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہیکہ راہول ڈریوڈ ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی کٹ کی رونمائی کردی گئی
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کی نئی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی سی بی کی جانب سے شاہینوں کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے متعارف کرائی گئی نئی کِٹ کی مختصر ویڈیو جاری کی گئی ۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولر محمد عامر دبئی کیوں روانہ ہو گئے؟
فاسٹ بولر محمد عامر بھی دبئی روانہ ہوگئے۔خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں محمد عامر نے کرکٹ مینجمنٹ سے مایوس ہو کر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔عامر نے یہ بیان بھی دیا تھا کہ اگر انتظامیہ تبدیل ہوئی تو وہ سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گے، محمد عامر کا کہنا تھا سابق کرکٹرز 2010 کی غلطی کو ...
مزید پڑھیں »