سینٹ جونز(سپورٹس لنک رپورٹ)کولیج کرکٹ گراؤند میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن اے ٹیم نے ویسٹ انڈیز اے کو سات وکٹوں سے شکست دے دی۔205 رنز کا مطلوبہ ہدف پاکستان اے نے بتالیسویں اوور میں صرف تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی عالیہ ریاض نے 63 رنز کی اننگز کھیلی انکی اننگز میں 8 چوکے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی 26جولائی کو ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہونگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز جانے والے پاکستان قومی ٹیسٹ ٹیم کےکھلاڑی 26 جولائی سوموار کو بارباڈوس کے لیے روانہ ہونگے۔ نیشنل اسٹیدیم کراچی میں دس روزہ ٹریننگ اور کنڈیشننگ کیمپ مکمل کرنے کے بعد ٹیم کے 11 کھلاڑی ویسٹ انڈیز میں موجود قومی ٹیم کے ساتھ شامل ہوجائیں گئے۔ بارباڈوس روانگی سے قبل قومی ٹیم کے کھلاڑٰ ی 22 جولائی ...
مزید پڑھیں »نڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح اور رنرز اپ ٹیموں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختون خوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا پولیس کے افسروں اور اہل کاروں نے اپنی جانوں کے نذرانے دے کر ملک وقوم کو ایک نئی زندگی دی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبر پختون خوا پولیس کے کردار کو کسی بھی طور فراموش نہیں کیا جا ...
مزید پڑھیں »محمد رضوان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کے دوران ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ محمد رضوان ایک سال میں سب سے زیادہ ٹی 20 رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستانی اوپنر نے انگلینڈ کے خلاف پہلی میچ میں نصف سنچری اسکور کی اور اپنے ہم وطن فخر زمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے انگلینڈ کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلینڈ کو 31 رنز سے شکست دیکر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلینڈ کے شہر ناٹنگھم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں انگلش کپتان این مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابراعظم ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا،شاداب خان
قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف اچھے مقابلے کے لیے پرامید ہیں۔ شاداب خان کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا۔ انھوں نے کہا کہ محمد حفیظ جیسے سینئر کھلاڑی ٹیم میں واپس آئے ہیں۔ شاداب خان کا کہنا ...
مزید پڑھیں »حسن علی ان فٹ انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹوئنٹی نہیں کھیلیں گے
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، فاسٹ بولر حسن علی آج سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیلیں گے ، وہ بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلامیئے کے مطابق فاسٹ بولر حسن علی بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کرنے کے باعث انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »محمد حفیظ اپنے 18 سالہ کیرئیر میں نویں دورہ انگلینڈ کو یادگار بنانے کے لیے پرعزم
نوٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور تجربہ کار مڈل آرڈر بیٹسمین محمد حفیظ کا یہ 18 سالوں میں انگلینڈ کا نواں دورہ ہے۔ انگلینڈ کے میدانوں کا ان کے کرکٹ کیرئیر میں ایک اہم کردار ہے۔انہوں نے انگلینڈ میں اپنا پہلا میچ2003 میں کھیلا تھا۔ اس دوران انہوں نے میزبان ٹیم کے خلاف ایک روزہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کے اعدادوشمار کے گرو سہیل خان اور طلبہ پہلی بار امنے سامنے
کراچی اسپورٹس رپورٹر)کراچی میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) نے گرین وچ یونیورسٹی کے اشتراک سے اپنے ممبر دنیائے کرکٹ اور اسپورٹس جرنلزم کے پہلے بصارت سے محروم کرکٹ مورخ اور دنیاء کرکٹ کے اعدادوشمار کے گرو سہیل خان کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب کا کوویڈ19 کی سخت ایس او پی کے تحت کیا گیا۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان میزبان انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بہتر کارکردگی کے لیے پرعزم
نوٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز آج 16 جولائی کو نوٹنگھم سے ہوگا۔ دونوں ٹیمیں اس سے قبل 5 مرتبہ انگلینڈ میں ٹی ٹونٹی سیریز میں مدمقابل آچکی ہیں، جہاں 2 سیریز میں پاکستان اور 2 میں میزبان انگلینڈ نے کامیابی حاصل کی ہے۔ گزشتہ سال دونوں ممالک ...
مزید پڑھیں »