پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ وہ سعودی سوشل لرننگ پلیٹ فارم نون اکیڈمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے ہیں اور کمپنی کے مفت تعلیم کے مشن کے فروغ کے لیے کام کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق نون اکیڈمی مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ایجوکیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی فرم ہے جس سے سعودی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قومی بلائنڈ کرکٹرز پی سی بی کیخلاف سراپا احتجاج
قومی بلائنڈ کرکٹرز اپنی کونسل کے بجٹ میں اضافہ نہ کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔ لاہور میں پی سی بی ہیڈ کوارٹرز کے باہر قومی بلائنڈ کرکٹرز نے احتجاج کیا ، انہوں نے ہاتھوں میں پوسٹرز اٹھا رکھے تھے جن پر پی سی بی کی غنڈہ گردی نہیں چلے گی، ہم بھی اس ملک ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے ڈومیسٹک سیزن22-2021 کے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن 22-2021کے شیڈول کا اعلان کر دیا،یہ سیزن دس ٹورنامنٹس پرمشتمل ہو گا جس میں 266 میچز کھیلیں جائیں گئے۔پی سی بی کےڈومیسٹک سیزن 21-2020 کےنو ٹورنامنٹس میں220میچز کھیلے گئے تھے،پاکستان کرکٹ بورڈ کوڈومیسٹک سیزن کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے والے واحد بورڈ کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ پی سی بی کا ڈومیسٹک ...
مزید پڑھیں »صرف کراچی والے ہی نہیں،ہم سب گندےلوگ ہیں، وسیم اکرم
مظفر آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد میں موجود سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم نے دریائے نیلم پر گندگی کے ڈھیر دیکھ کر کراچی والوں سے معذرت کرلی۔ انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک ویڈیو جاری کی جہاں ان کے عقب میں دریائے نیلم بہہ رہا ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں سابق کرکٹر ...
مزید پڑھیں »ہرشل گبز بھی کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کیلئے پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد سے قبل بھارت کی بوکھلاہٹ اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں خاک میں مل گئیں۔ ہرشل گبز کے پی ایل میں اوور سیز واریئرز کی نمائندگی کریں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ہرشل گبز نے اپنے ایک سوشل میڈیا پیغام میں بتایا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ مجھے دھمکی دے ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ، راولاکوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو شکست دیدی
مظفر آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے میرپور رائلز کو 43 رنز سے ہرا دیا۔ آزاد کشمیر کے مظفر آباد اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں راولا کوٹ ہاکس کے دیئے گئے 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میرپور رائلز 8 وکٹ پر 151 رنز بنا سکی۔ میرپور رائلز ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی آسڑیلیا کو زیر کرلیا
میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی شکست دے دی، اور پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری بھی حاصل کرلی۔ شیر بنگلہ اسٹیڈیم میرپور میں کھیلے گئے اس میچ میں بھی آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن فلاپ ہوگئی اور کینگروز بڑا اسکور کرنے میں ناکام رہے۔ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے والی آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ میچوں کا شیڈول جاننے کیلئے کلک کریں
سیریز کا مکمل شیڈول: 11ستمبر: اسلام آباد آمد 12تا14 ستمبر:روم آئسولیشن 15تا16ستمبر: ٹریننگ/ پریکٹس/ انٹرا اسکواڈ میچ 17ستمبر: پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 19 ستمبر: دوسرا یک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 21 ستمبر: تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ، راولپنڈی 25 ستمبر: پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، لاہور 26ستمبر: دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ، لاہور 29ستمبر: تیسرا ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کرکٹ سرگرمیاں بحال ہونے پر خوشی ہے، چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ
ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو نیوزی لینڈ کرکٹ ڈیوڈ وائیٹ کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، ہم پاکستان کے ہوم انٹرنیشنل سیزن کے آغاز میں پاکستان کا دوبارہ دورہ کرنے کے منتظر ہیں۔ ڈیوڈ وائیٹ نے کہاکہ بھارت سے باہر نیوزی لینڈ وہ پہلا ملک تھا جس نے پاکستان کا دورہ کیا اور ہمارے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کے پرامن ملک ہونے کی دلیل ہے، وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان کا کہنا ہےکہ نیو زی لینڈ کیخلاف سیریز پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ سیزن کا بہترین آغاز ہوگا۔ نیوزی لینڈ نہ صرف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح بلکہ ورلڈکپ 2019 کی فائنلسٹ ٹیم بھی ہے۔ وہ آئی سی سی کی موجودہ ورلڈٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بھی تیسرے نمبر ...
مزید پڑھیں »