لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا چونسٹھواں اجلاس ہفتہ کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ہوا۔ مسٹر عاصم واجد جواد اور مسٹر جاوید قریشی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اجلاس کی کارروائی میں شریک ہوئے ۔ بورڈ کو چار آئینی کمیٹیوں آڈٹ کمیٹی ، کمرشل افئیرز کمیٹی ، نامزدگی کمیٹی اور رسک مینجمنٹ کمیٹی سے اپ ڈیٹس موصول ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بور ڈ نے میچ آفیشلز کورس کے شیڈول کا اعلان کر دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایمپائر اور میچ ریفری کے لیول ون کورس کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا ہے،مجوزہ کورس ملک بھر کی چھ کرکٹ ایسوسی ایشنزمیں منعقد کیا جائے گا۔ کورس کا پہلا مرحلہ 7 سے 25 جون میں منعقد کیا گیا جس میں 336 افراد بشمول 49 سابق بین الاقوامی اور فرسٹ کلاس کرکٹرز نے ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ تنازع، بی سی سی آئی نے ایک بار پھر آئی سی سی ممبران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی،پی سی بی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ان خبروں پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ بی سی سی آئی نے آئی سی سی کے متعدد ممبران کو بلا کر انہیں اپنے ریٹائرڈ کرکٹرز کو کشمیر پریمیئر لیگ سے واپس لینے پر مجبور کیا ہے۔ پی سی بی سمجھتا ہے کہ بی سی سی آئی نے ایک بار پھر نہ صرف ...
مزید پڑھیں »کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد پر بھارت بوکھلا اٹھا، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دھمکیاں دینے لگا
ترجمان کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے حکام نے انگلش اور افریقن کرکٹ بورڈز حکام سے رابطے کرکے کشمیر پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کو ہر صورت روکنے کا پیغام دیا۔ بھارتی بورڈ نے کے پی ایل میں حصہ لینے پر کھلاڑیوں کو بھارت داخلے پر پابندی کی دھمکی بھی دی جب ...
مزید پڑھیں »اعظم خان ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے
جارج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)مڈل آرڈر بیٹسمین اعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ سے باہر ہوگئے ہیں. اعظم خان کو جمعے کے روز نیٹ سیشن کے دوران سر پر گیند لگنے کے باعث ہسپتال لے جایا گیا تھا، جہاں ان کا سی ٹی اسکین ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم گیانا پہنچ گئی
گیانا (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ اسکواڈ بارباڈوس سے گیانا پہنچ گیا،کوویڈ 19 ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی اور آفیشلز ایک روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 31 جولائی کو گیانا میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم جونیئر نے ڈیبیو پر کرس گیل کی وکٹ کو قابل فخر قرار دیدیا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ڈیبیو کرنے والے قومی کرکٹر محمد وسیم جونئیر نے کہا ہے کہ وہ ڈیبیو میچ میں کرس گیل کی وکٹ لینے پر فخر محسوس کررہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم جونئیر نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ بارش کے باعث پہلے ہی نو نو اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پہلی اننگز مکمل ہونے کے بعد ہونے والی بارش کے باعث میچ کو مزید جاری رکھنا مشکل ہو گیا ...
مزید پڑھیں »ون ڈے بلے بازوں کی عالمی درجہ بندی، بابر اعظم بدستور نمبر ون
آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، قومی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ پاکستان کے فخر زمان کا رینکنگ میں 11 واں نمبر برقرار ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیم ویسٹ انڈیز کیخلاف اپنا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برقرار رکھنے کیلئے پُرعزم
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین چار ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز 28 جولائی بروز بدھ کو کنسنگٹن اوول برج ٹاؤن سے ہوگا۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کے مابین 5 مرتبہ دوطرفہ ٹی ٹونٹی بین الاقوامی سیریز کھیلی جا چکی ہیں، جہاں 4 سیریز میں پاکستان اور صرف ایک میں ویسٹ ...
مزید پڑھیں »