لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ بورڈز کے سربراہان اور پی سی بی کے عہدیداران ہفتے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ملاقات کریں گے، جہاں آئندہ 12 ماہ کے اہداف تیار کیے جائیں گے۔ اس موقع پر پی سی بی کا شعبہ ڈومیسٹک کرکٹ، فرسٹ بورڈز کے ان تمام سربراہان کو ڈومیسٹک اسٹرکچر اور اس سے جڑے آئندہ ہفتوں کے لیےان کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی سی بی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نےیہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اور اگست/ستمبر میں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث ...
مزید پڑھیں »آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر منصورہ اسپورٹس نے ہنس آباد جیمخانہ کو باآسانی 182 رنز سے شکست دیدی منصورہ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ ...
مزید پڑھیں »آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر نیو سنگم کرکٹ کلب نے الممتاز کرکٹ کلب کو با آ سانی 141 رنز سے شکست دیدی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نیو ...
مزید پڑھیں »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پشاور زلمی کے محمد اکرم ،کوچ ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ کی ملاقات
پشاور(نمائندہ تیمور عباس) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ نے چیئرمین جاوید آفریدی اور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز پشاور زلمی محمد اکرم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی کی آرمی چیف نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کی عالمی درجہ بندی، بلے بازوں میں بابر اعظم تیسری سے چوتھی پوزیشن پر آگئے
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دو ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی کلبز رجسٹریشن کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی دعوت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج سے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے۔ تمام کلبز 24 مارچ تک www.pcb.com.pk/clubregistrationپر آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ فی کلب رجسٹریشن فیس5ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ رقم فیصل بینک یا مسلم کمرشل بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ اس عمل کو شفاف بنانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی تباہی کےآخری مراحل
تحریر سید ابرار کرکٹر وزیراعظم کے دور میں چئیرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی اور چیف ایگزکٹو آفیسر وسیم خان نے پاکستان کرکٹ کو اس طرح تباہ کیا کہ دشمن بھارت کا بال ٹھاکرے نہ کرسکے۔ اسکی تفصیلات اب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے میں تو صرف چند مثالیں دیکر آپ کو یاد دہانی کراتا ہوں1, کرکٹ کو محدود کیا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کے بھائیوں کی رشتے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں
لنڈی کوتل (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے نسبت طے پانے کے بعد منائے جانے والے جشن کے باعث شاہین آفریدی کے بھائی مشکل میں پھنس گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کے رشتے کی خوشی میں اس کے بھائیوں اور رشتے داروں کی ہوائی فائرنگ pic.twitter.com/lQfJ6ZLKxh— Mahranikhan (@Mahrani90809546) ...
مزید پڑھیں »آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر ٹاس جیت کر کراچی بادشاہ کرکٹ کلب نے برائٹ کرکٹ کلب کو باآسانی 145 رنز سے شکست دے دی پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ ...
مزید پڑھیں »