لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کو پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز ابو ظبی میں کرانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی حکومت کی طرف سے مکمل منظوری ملنے کی تصدیق کی ہے۔ پی سی بی اور تمام فرنچائز مالکان کے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیومین ریسورس کا تقرر کردیا سیرینا آغا 20 مئی سے پی سی بی ہیڈ کوارٹرزر میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی سیرینا آغا نے برک بیک کالج، یونیورسٹی آف لندن سے ہیومین ریسورس منیجمنٹ میں ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کیوہ پاکستان، مڈل ایسٹ اور افریقہ میں ایچ آر کا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز جو ابوظبی میں شیڈول تھے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ویمنز کرکٹ کے سربراہ کی تلاش کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عروج ممتاز کی جانب سے قائمقام سربراہ برائے خواتین کرکٹ کی اضافی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد پی سی بی نے ویمنز کرکٹ کے فل ٹائم سربراہ کی تلاش کا فیصلہ کیا ہے۔ تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد اس عہدے پر تعینات ہونے والے امیدوار کو ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لئے قلیل اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کا کرے گی، جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں بورڈز کی باہمی مشاورت کے بعد منظور شدہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈکے خلاف ون ڈے اور ٹی ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری،ٹاپ ٹین بائولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کےکھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری ہوئی ہے جب کہ بولنگ کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سینچری ...
مزید پڑھیں »کیوی کرکٹر بی جے واٹلنگ ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ نے کہا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے بعد ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائینگے، یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کرنا ہے جس کے دوران ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا ٹیسٹ میچ دو جون ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی، قومی ٹیم چارٹر طیارے سے وطن پہنچی ہے۔پاکستان ٹیم نے دورے میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں تھیں۔دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ میں وائٹ بال کرکٹ کی سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ ٹیم نے اس کے بعد دورہ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی رنز کیساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد بھی بڑھنے لگی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے رنز میں اضافے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر مداحوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔پاکستان کے سٹار بیٹسمین بابر اعظم اپنی ٹریننگ اور روزمرہ کی مصروفیات کی تصاویر اور پیغامات اکثر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔اسی وجہ سے ان کے فالوورز کی تعداد بھی بڑھ رہی ہے۔انسٹاگرام ...
مزید پڑھیں »کیوی کرکٹرز مالدیپ میں قرنطینہ مکمل کر رہے، یہاں سے ہی دورہ انگلینڈ پر جائینگے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیجو انڈین پریمیئر لیگ ملتوی ہونے کے بعد مالدیپ میں قرنطینہ پورا کر رہے ہیں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ مالدیپ سے ہی انگلینڈ کیخلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اور بھارت کیخلاف آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کیلئے انگلینڈ روانہ ہونگے، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان ...
مزید پڑھیں »