کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم میں جاری قائد اعظم ٹرافی فرسٹ کلا س کے فائنل کے تیسرے روز خیبر پختونخواہ نے سنٹرل پنجاب کے خلاف اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے تیسرے روز جب کھیل ختم ہوا تو خیبر پختونخواہ نے 5 وکٹوں پر 243 رنز بنا کر 286 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ تیسرے روز کھیل کی خاص ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
قائد اعظم ٹرافی، کامران غلام کی تاریخ ساز کامیابی 37 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواہ کے کامران غلام نے اتوار کو سنٹرل پنجاب کے خلاف فائنل کے تیسرے روز قائد اعظم ٹرافی کی اس وقت نئی تاریخ رقم کر دی جب وہ ایک ہی سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز تیسرے روز کے تیسرے سیشن میں دوسری اننگز میں جب ...
مزید پڑھیں »ہمارے پاس اس ٹیسٹ میچ میں اچھا موقع ہے،اظہر علی خان
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز نروس نائنٹیز کا شکار ہونے والے مایہ ناز بلے باز اظہر نے کہا ہے کہ ٹاس ہارنے کے باوجود ہم نے بہتر بیٹنگ کی، اسکور بورڈ پر رنز لگے ہوئے ہیں، ہمارے پاس اس ٹیسٹ میچ میں اچھا موقع ہے یہاں کنڈیشنز باؤلرز کے لیے سازگار ہیں، ...
مزید پڑھیں »اظہر ناروس نائنٹیز کا شکار، پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 297 پر آئوٹ
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)دوسرے اور آخری ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں اظہر علی نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے جبکہ پاکستانی ٹیم 297 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ہیگلے اوول میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ کے پہلے روز نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔قومی ٹیم کے ابتدائی بلے باز ایک بار پھر دھوکا ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے ہرادیا232 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ اے کی پوری ٹیم 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی اسپنر عثمان قادر نے 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی دانش عزیز، حسین طلعت، محمد حسنین، عماد بٹ، حارث رؤف اور وہاب ریاض نے ایک ...
مزید پڑھیں »بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان ٹیم کی کپتانی کرنے والے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کہتے ہیں کہ بابراعظم جیسے کھلاڑی کے ٹیم میں نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ بابراعظم کا ماننا ہے کہ ابھی انہیں مکمل فٹنس کے لیےوقت درکار ہے جبکہ اگر وہ جنوبی افریقہ کے ...
مزید پڑھیں »بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ میں بارش کے باعث قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن متاثر بلے بازوں نے آدھا گھنٹہ ہی نیٹ سیشن میں حصہ لیافاسٹ باؤلرز نے نیٹ سیشن میں حصہ نہ لیا کھلاڑیوں نے گراؤنڈ میں وارم اپ سیشن کے علاوہ فیلڈنگ پریکٹس کی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ کل ...
مزید پڑھیں »بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے
کرائسٹ چرچ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ ان کی جگہ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان تین جنوری سے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ کرائسٹ چرچ پہنچنے پر بابراعظم نے گزشتہ روز مکمل نیٹ سیشن کیا تاہم نیٹ کے دوران انہوں ...
مزید پڑھیں »کراچی کنگز نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل سیزن 5 کی فاتح ٹیم نے نیا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ترجمان کراچی کنگز کے مطابق نیا ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے معروف کرکٹر ہرشل گبز کو مقرر کیا، ڈین جونز کے انتقال کے بعد وسیم اکرم ہیڈ کوچ کی زمہ داری سنبھال رہے تھے ، پی ایس ایل کے نئے سیزن میں ...
مزید پڑھیں »ومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی کرائسٹ چرچ سانحہ کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات شہداء کے متاثرین کی ہیگلے اوول میں قومی ٹیسٹ کرکٹرز سے ملاقات ملاقات کے دوران قومی کھلاڑیوں اور ٹیم منیجمنٹ نے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی شہداء کا مرتبہ بہت بلند ہے، اس موقع پر ٹیم کے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »