کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ اور ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ کے سب زیادہ میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دینے والے علیم ڈار اور مائیکل گف ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2020 کے فائنل میں آن فیلڈ امپائرنگ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔ سب سے زیادہ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کرنے والے احسن رضا اور آئی سی سی انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
1962 کا سپورٹس ایکٹ چیلنج،پٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ ) سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے سید شفیق الرحمن کاظمی، انمل نصیب اور منصور احمد کی پیٹیشن پر ڈپٹی اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ پیٹیشن میں انیس سو باسٹھ کے سپورٹس اینڈ کنٹرول ایکٹ کو چیلنج کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر وسیم خان اور ...
مزید پڑھیں »پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 59واں اجلاس کل لاہور میں ہگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 59واں اجلاس 9 نومبر بروز پیر کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں جن امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، ان میں سے چند مندرجہ ذیل ہیں: • چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کی رپورٹس• پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ• مالی سال 20-2019 کے ...
مزید پڑھیں »ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر سرفراز احمد اور عثمان صلاح الدین پر جرمانہ عائد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پرسندھ کے کپتان سرفراز احمد پر میچ فیس کا35 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ناردرن کے خلاف جاری میچ کے دوسرے ...
مزید پڑھیں »اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں پی سی بی نے لیول کرکٹ کوچنگ کورس اختتام پذیر اس موقعے پر رجسٹرار اسلامیہ کالج ڈاکٹر محمد ابرار مہمان خصوصی تھے انہوں نے بائیو میکینکس کے بارے میں میں لیکچر بھی دیا گیا ایک سپورٹس کے لیے بائیو میکینکس کے بارے میں جاننا بہت ضروری ہے کیونکہ سپورٹس ایک سائنس ہے اور ...
مزید پڑھیں »سپنر ابرار احمد قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے تیار
رپورٹ نواز گوھرابرار احمد نے اس وقت پاکستان کی قومی ٹیم میں دھماکے دار انٹری کیلئے پی سی بی کے دروازے پر دستک دے دی ہے,سندھ سے تعلق رکھنے والے سپنر باؤلر ابرار احمد جو کہ قائداعظم ٹرافی سکینڈ الیون کے ٹاپ باؤلر ہیں,انہوں نے صرف 4 میچز میں 11.59 کی اوسط سے 37 وکٹیں حاصل کی ہیں, اس وقت ...
مزید پڑھیں »پاکستان زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے،شاداب خان شرکت نہیں کرینگے
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)محدود طرز کی کرکٹ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان اور آلراؤنڈر شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت نہیں کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی میڈیکل ٹیم نے تصدیق کی ہے کہ شاداب خان کی انجری میں بہتری آرہی ہے تاہم انہیں ابھی مزید آرام دینے کا فیصلہ کیا گیا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25خواتین کرکٹرز کو سنٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان
کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ کا 25 خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان ،افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو جلد سینٹرل کنٹریکٹ دیا جائے گا۔افغانستان کرکٹ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ خواتین کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹرکٹ دیا جا رہا ہے۔ کابل کے خواتین کیمپ میں 40. خواتین کرکٹرز نے حصہ ...
مزید پڑھیں »کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت
مردان(سپورٹس لنک ر پورٹ)کلاسک سپر لیگ میں مردان زلمی کی پہلی جیت۔پشاور ننگیالی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں 184 رنز سکور کیے۔ جس میں علی عمران نے 70 رنز سکور کیے۔مردان زلمی کی جانب سے شہاب نے 3 اور حضرت شاہ اور عابداللہ نے 2 2 وکٹیں حاصل کیں..جواب میں مردان زلمی نے مطلوبہ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کا چوتھا راؤنڈ مکمل
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں سنٹرل پنجاب نے خیبرپختونخوا کو 35 رنز سے شکست دے دی۔ 5 رنز کی سبقت سے اپنی دوسری اننگز کا آغاز کرنے والی سنٹرل پنجاب کی پوری ٹیم میچ کے آخری روز 231 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔عمران ڈوگر74 اور بلاول اقبال نے ناٹ آؤٹ 55 رنز کی ...
مزید پڑھیں »