لندن (سپورٹس لنک پورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز نے ایک جنازے میں شرکت کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے وہ اب ہوٹل کی بالکونی سے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کو مانیٹر کریں گے ۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں مانچسٹر میں انگلینڈ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
پی ایس ایل کو کمرشل ڈیپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے نیا ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز (بی او جی) نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کو کمرشل ڈپارٹمنٹ سے علیحدہ کرکے ایک الگ ڈیپارٹمنٹ بنانے کی منظوری دے دی۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا 58 واں اجلاس بذریعہ ویڈیو لنک ہوا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام کرکٹرز پرانی تنخواہوں پر ہی کام کرینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی سی بی نے کھلاڑیوں کی میچ فیس بڑھانے کا ارادہ بدل لیا، سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل تمام پلیئرز ’’پرانی تنخواہوں‘‘ پر ہی کام کریں گے،گذشتہ روز بیشتر نے معاہدوں پر دستخط بھی کر دیے، پہلی بار فیملی کی انشورنس کو بھی کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے گذشتہ دنوں سینٹرل ...
مزید پڑھیں »روحیل نذیر دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین روحیل نذیر کو دورہ انگلینڈ کے لیے ریزرو کھلاڑیوں میں شامل کر لیا گیا۔ روحیل نذیر نے رواں برس جنوبی افریقا میں ہونے والے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی قیادت کی تھی، روحیل نذیر کو وکٹ کیپر محمد رضوان کے متبادل کے طور پر ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ ملنے کا کوئی دکھ نہیں، ٹیم میں شامل نہ کیا جائے تو افسوس ہوتا ہے،جنید خان
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر جنید خان کا کہنا ہے سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے کا دکھ نہیں ہوتا ٹیم میں منتخب نہ ہونے کا دکھ ہوتا ہے، اس مرتبہ بھی مایوسی ہوئی جب دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں میں بھی میرا نام نہیں آیا۔بائیں ہاتھ کے 30 سالہ فاسٹ بولر جنید خان نے 2011ء میں اپنے انٹر نیشنل کیرئیر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے،ای سی بی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بحالی سے متعلق کہا کہ انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز مانچسٹر اور ساؤتھمپٹن گراؤنڈ میں ہوں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرکٹ سرگرمیوں کو بحال کرنے کیلئے گزشتہ ایک ہفتے سے حکومت سے مذاکرات جاری ہیں اور کرکٹ نے ملک بھر میں کلبز کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا اجلاس کل ہوگا۔ پی سی بی کے ترجمان کے مطابق یہ اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا جس کی صدارت چیئرمین پی سی بی احسان مانی کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی اس کے علاوہ کرکٹ ...
مزید پڑھیں »کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ،محمد عامر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ باؤلر محمد عامر نے مکی آرتھر کو مصباح الحق سے بڑا کوچ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوچنگ میں مکی آرتھر اور مصباح الحق کے درمیان موازنہ کرنا بیوقوفی ہے، تنقید کرنے والوں کا برا نہیں مانتا۔نجی ٹی وی کے مطابق فاسٹ باؤلر محمد عامر نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ ...
مزید پڑھیں »کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کا دورہ سری لنکا ملتوی
ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ)کوروناوائرس کے باعث بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ سری لنکا ملتوی کردیا۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کی جانب سے سری لنکا کرکٹ کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا گیا ہے جب کہ نئی تاریخوں کا اعلان باہمی مشاورت سے بعد میں کیا جائے گا۔بنگلادیشی کرکٹ ٹیم کو جولائی اور اگست میں اپنے دورہ سری لنکا میں ...
مزید پڑھیں »اچھی پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی تو ہوتی ہے،کامران اکمل
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پرفارمنس کے باوجود جب بھی پاکستان ٹیم میں انتخاب نہیں ہوتا تو وہ مایوس ہو جاتے ہیں تاہم وہ پھر بھی خود کو متحرک رکھتے ہیں اور نئے سرے سے اس عزم کے ساتھ دوبارہ اچھا پرفارم کرنے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ انہیں پاکستان ٹیم ...
مزید پڑھیں »