اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)زلمی فاونڈیشن کی جانب سے افغانستان کے لیے کورونا وائرس سے بچاو کا طبی سامان عطیہ کیا گیا۔ طبی سامان میں پچاس ہزار ماسکس اور ایک ہزار پراٹیکٹر سوٹس شامل ہیں اسلام آباد میں افغان سفارتخانے میں پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی نے طبی سامان افغان سفیر عاطف مشعل کے حوالے کیا ۔ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کورونا وائرس، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں کیا فیصلہ سامنے آیا؟
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا سے بدلتی ہوئی صورتحال میں رواں برس اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ کو ملتوی کرنے کی کوئی تجویز سامنے نہ آسکی البتہ یہ فیصلہ ہوا کہ حالات کے مطابق منصوبہ بندی میزبان ملک کی مشاورت سے کی جائے گی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...
مزید پڑھیں »وہ قومی کرکٹر جس کے مطابق اسے عمران خان لابی کا ہونے کی وجہ سے بورڈ میں نوکری نہ ملی
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لابی کا آدمی ہونے کی وجہ سے انھیں نوکری نہیں ملی۔سابق ٹیسٹ کرکٹرعطاء الرحمان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ مجھے نوکری کا کہہ کر پی سی بی کے دفتر کے چکر لگوائے گئے لیکن چونکہ میں عمران خان کی لابی ...
مزید پڑھیں »سپاٹ فکسنگ کےخاتمے کا کیا حل؟، مدثر نذر نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر نے اسپاٹ فکسنگ کے خاتمے کے لیے تاحیات پابندی کو موثر حل قرار دے دیا۔اپنے انٹرویو میں مدثر نذر نے کہا کہ سخت قوانین بنا کر ہی اسپاٹ فکسنگ جیسی برائی کو جڑ سے اکھاڑنے میں مدد مل سکتی ہے۔ نرم قوانین اور زیادہ لمبی سزا نہ ہونے سے کئی کرکٹرز دوبارہ کھیل ...
مزید پڑھیں »گنگولی نے بھارت میں کرکٹ کا مستقبل بتا دیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپوٹ)کورونا وائرس کی عالمی وبائ کی وجہ سے دنیا بھر میں کھیلوں کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہیں، جب تک وائرس کے خطرات مکمل ٹل نہیں جاتے خالی سٹیڈیم میں کھیلنا ہی مستقبل کا ممکنہ منظر معلوم ہوتا ہے، ممکن ہے کہ جرمن فٹ بال لیگ ، بنڈس لیگا پہلی لیگ ہوگی جو مئی میں دوبارہ ...
مزید پڑھیں »یونس خان کے بارےمیں ہربجھن سنگھ نے نیا انکشاف کر دیا
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپوٹ)سابق بھارتی آف سپنر ہربحھن سنگھ کا کہنا ہے کہ یونس خان کی بیٹنگ مجھے رلا دیتی تھی۔ سوشل میڈیا پر بھارتی اوپنر روہت شرما کیساتھ سیشن میں ہربھجن سنگھ نے 5 مشکل ترین بیٹسمینوں کے نام گنوائے، جس میں انہوں نے کہا کہ سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈر جیک کیلس کو بولنگ کرنا آسان نہیں ...
مزید پڑھیں »سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں کی واپسی پر جاوید میاں داد کی شدید تنقید
زیرو ٹالرنس کی بات کرتے ہیں عمل ذرا بھی نہیں ہوتا،فکسنگ میں جو بھی ملوث ہو اسے اٹھا کر باہر پھینک دیں،سابق کپتان لاہور(سپورٹس لنک رپوٹ ) سابق کپتان جاوید میانداد فکسنگ کرو پیسہ کمائو، معافی مانگو اور واپس آ جائو کی پالیسی پر پھٹ پڑے۔ جاوید میانداد نے کہاکہ فکسرز کو قانون کے شکنجے میں کسنے کیلیے کرمنل قانون ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدرلیڈز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیدرلینڈز کرکٹ بورڈ (این سی بی) سے مشورے کے بعد جولائی میں شیڈول دورے کو غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ۔پی سی بی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بورڈ نے یہ اعلان ڈچ حکومت کی جانب سے کوروناوائرس کی وباکے پیش نظر یکم ستمبر 2020 تک تمام (اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »کیا بابر اعظم ورلڈ کلاس بلے باز ہیں؟عامرسہیل نے جواب دیدیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کپتان عامر سہیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آخری ورلڈ کلاس بیٹسمین یونس خان کہے جا سکتے ہیں، بابر اعظم کو ابھی بہت آگے جانا ہے اور زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا ہے۔عامر سہیل اپنے کھرے اور بے باک انداز میں تبصروں کے سبب الگ مقام رکھتے ہیں ، بائیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم کی بہتری کیلئے کیا ضروری،شان مسعود نے بتا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین شان مسعود کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے شارٹ ٹرم نتائج کی بجائے لانگ ٹرم پلان کرکے مستقبل کا سوچا جائے، فوری نتائج کو ہدف بناکر کبھی بھی کھلاڑی نہیں بناپائیں گے۔صحافیوں سے آن لائن گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ پلیئرز کو تحفظ کا احساس دینا ضروری ...
مزید پڑھیں »