لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ 2020 کے لیے اعلان کردہ 15 رکنی قومی اسکواڈ میں شامل آلراؤنڈر قاسم اکرم کا تعلق لاہور سے ہے، اپنے پسندیدہ کھیل میں ان کی انٹری ایک بال پکر کی حیثیت سے ہوئی۔ بچپن سے کھیل کے شوقین قاسم اکرم بلاناغہ اپنے گھر کے قریب موجود ایک مقامی کرکٹ کلب میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ماہر اورشہرت یافتہ کیوریٹر اینڈی ا ٹکنسن آج شب کراچی پہنچیں گے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں کرکٹ پچز کو معیاری بنانے کیلئے غیر ملکی ماہر اور شہرت یافتہ کیوریٹر اینڈی اٹکنسن کراچی، ملتان، پنڈی اور لاہور سینٹرز کا دورہ کریں گے اورموجودہ پچز کے بارے میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو تفصیلی رپورٹ دیں گے کہ ان کی کوالٹی میں کس طرح بہتری لائی جاسکتی ہے۔وہ مقامی کیوریٹرز کے ...
مزید پڑھیں »شین واٹسن کا پاکستانی مداحوں کیلئے اردوپیغام
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے لیے آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن نے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے اور ٹیموں نے ٹورنامنٹ کے لیے اپنی تیاریوں کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر بھی کھلاڑیوں کی بیان بازیوں کا سلسلہ شروع ...
مزید پڑھیں »سنٹرل کنٹریکٹ کےحامل کرکٹرز فٹنس ٹیسٹ کیلئے طلب،سرفراز احمد بھی شامل
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل قومی کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے فٹنس ٹیسٹ کے لیے طلب کر لیا گیا ہے جن میں سابق کپتان سرفراز احمد کا نام بھی شامل ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ قومی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ آئندہ ہفتے 6 اور 7 جنوری کو لاہور کی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقد ہوں گے۔فٹنس ...
مزید پڑھیں »پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ، ملتان کی ٹیم نے فائنل میں جگہ بنا لی
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کی ٹیم پہلی راولپنڈی ویمن ٹی ٹین کرکٹ لیگ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ یوتھ ایجوکیشن اینڈسپورٹس ویلفیئرسوسائٹی کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے وقارالنساء کالج برائے خواتین میں جاری ٹورنامنٹ کاافتتاح ڈپٹی کمشنر راولپنڈی سیف اللہ ڈوگر نے کیا اس موقع پر کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سائرہ مفتی، وائی ای ایس کے صدر ...
مزید پڑھیں »کرکٹ بورڈ اب ان فٹ کرکٹرزکو جرمانے کریگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ہفتے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے مطلوبہ معیار حاصل نہ کرنے والے کھلاڑیوں پر ماہانہ ریٹینر شپ کا 15 فیصد جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو اس ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف نے ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچا دیا
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن سے اپنی پہچان بنانے والے نوجوان فاسٹ بولر حارث رف نے ایک بار پھر بگ بیش لیگ میں تہلکہ مچا دیا۔نوجوان فاسٹ بولر حارث رف میلبورن اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے سڈنی تھنڈرز کی 3 وکٹیں لے اڑے، ڈیل اسٹین کے فٹنس مسائل کی وجہ سے اچانک ٹیم میں جگہ بنانے ...
مزید پڑھیں »سعید اجمل نے ٹیسٹ کرکٹ کو چاردن تک محدود کرنے کی مخالفت کردی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید اجمل نے ٹیسٹ کرکٹ کو چاردن تک محدود کرنے کی مخالفت کردی۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو ایک دن کم کرنے سے نقصان ہوگا، اسپانسرز بھی نہیں چاہیں گے کہ ایسا ہو، میں سمجھتا ہوں کہ آئی سی سی کو ٹیسٹ کرکٹ کی روایتی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ میں رابطوں میں تیزی آ گئی،بنگلہ دیش کی ٹیم کو ٹیسٹ کھیلنے کے لیے ضرور آنا چاہیے، پی سی بی کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک دو روز میں مثبت جواب ملنے کی امید ہے۔ذرائعکے مطابق پاک بنگلا دیش دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے پی سی ...
مزید پڑھیں »امن کی جانب ایک اور قدم، قطر سے آئی کرکٹ ٹیم کی راولپنڈی میں فتح
راولپنڈی (رپورٹ: محمد جاوید)پاکستان میں قیام امن کیلئے ایک اور کوشش،پاکستان کے دورے پر آئی پاک شمع سکول قطر کی انڈر 19کرکٹ ٹیم نے ر اولپنڈی پوسٹ گریجویٹ گراونڈ پر کھیلے گئے پانچویں میچ میں عالمگیر کرکٹ اکیڈیمی کوآٹھ وکٹوں سے شکست دیدی۔اس موقع پرالحجرہ سکول ریزیڈنشنل کالجز ٹرسٹ کے چیف ایگزیکٹیو عبدالرحمان عثمانی مہمان خصوصی تھے جبکہ پاک شمع ...
مزید پڑھیں »