لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کرکٹ کپ کے لئے انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ۔ 15 رکنی اسکواڈ میں روحیل نذیر ،حیدر علی ،عامر علی ،ابو ہریرہ ،عبدالواحد ،اختر شاہ ،فہد منیر ،محمد عامر ، محمد عباس آفریدی ،محمد باسط علی ،محمد حارث ،محمد عرفان خان ،محمد وسیم جونیئر ،نسیم شاہ اورقاسم اکرمشامل ہیں۔ جہانزیب سلطان، سید رضا ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ایشیا کرکٹ کپ انڈر 19 کے شیڈول کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشیا کرکٹ کپ (اے سی سی) انڈر 19 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔اے سی سی انڈر 19 کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت گروپ اے میں شامل ہیں جبکہ افغانستان اور کویت کی ٹیمیں بھی گروپ اے کا حصہ ہوں گی ۔گروپ بی میں سری لنکا، بنگلہ دیش، متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ...
مزید پڑھیں »ایک سال میں کرکٹ سربراہ احسان مانی کے مجموعی اخراجات ایک کروڑ 3 لاکھ 59 ہزار 76 روپے رہے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پالیسی کے تحت ایک بار پھر کرکٹ بورڈ سربراہ احسان مانی اور گورننگ بورڈ کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔پی سی بی حکام نے ہر 3 ماہ بعد اخراجات کی تفصیل ویب سائیٹ پر جاری کرنیکی پالیسی اپنارکھی ہے جس کے مطابق گزشتہ ایک برس میں کرکٹ سربراہ احسان مانی کے مجموعی ...
مزید پڑھیں »آرچر فاسٹ بولنگ کی دنیا میں شاندار اضافہ ہے، وقار یونس
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر وقار یونس نے انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کو فاسٹ بولنگ کی دنیا میں ایک شاندار اضافہ قرار دیا ہے۔اپنے دور میں مخالف بیٹسمینوں کی نیندیں حرام کرنے والے فاسٹ بولر وقار یونس نے انگلینڈ کے جوفرا آرچر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ آسان رپ کے ساتھ بولنگ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا کہ سری لنکن کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلے گی، پاکستان نے سری لنکا کو لاہور اور کراچی میں 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔سری لنکن میڈیا نے وزیر کھیل کے حوالے سے رپورٹ کیا ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی قیادت ملنا اعزاز ہے ، بورڈ سے مطالبہ نہیں کروں گا، عماد وسیم
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا ہے کہ اگر انہیں قومی ٹیم کی قیادت کی پیشکش کی گئی تو یہ ان کیلئے بڑا اعزاز ہو گا تاہم وہ خود کرکٹ بورڈ سے اس عہدے کا مطالبہ نہیں کریں گے۔ عماد وسیم نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر انہیں قیادت کی پیشکش ...
مزید پڑھیں »حسن رضا کی زندگی کی نئی اننگز کا آغاز
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا اور وہ بھارتی دوشیزہ سامعہ آرزو سے شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔دبئی کے مقامی ہوٹل میں حسن علی نے سامعہ آرزو سے نکاح کیا، اس تقریب میں قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی۔اس کے علاوہ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »کشیدگی کے باوجود شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کیوں اکٹھے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ )بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر زور پکڑ گئی ہے۔ ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور بھارت کے سابق کرکٹر یووراج سنگھ نے کینیڈا میں بھائی چارے کی ایک عمدہ مثال قائم کی ہے ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا شیڈول جاری، ٹیم کتنے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کھیلے گی؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020 تک جاری رہنے والے دورے کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔د ورے میں شامل ٹیسٹ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہو گی۔اس سے ...
مزید پڑھیں »کوچنگ یا سلیکشن کمیٹی میں سے ایک کاانتخاب کرنا پڑا تو مصباح الحق کیا کرینگے؟
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فٹنس کیمپ کے کمانڈنٹ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچنگ سے متعلق صرف افواہیں چل رہی ہیں، ابھی انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کےلئے اپلائی نہیں کیا ہے اور تمام تر توجہ کیمپ پر ہے ۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ انہوں ...
مزید پڑھیں »