برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور میڈیا نے ٹیم اور ٹیم انتظامیہ پر جس طرح فائر کھولے ہیں اس سے کھلاڑی اور کوچز سخت ناراض ہیں ان کا کہنا ہے کہ ہر چیز کو منفی بنا کر پیش کیا جارہا ہے۔لارڈز میں جنوبی افریقا کے میچ کے بعد حارث سہیل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
یہ وہی مکی آرتھر ہیں جنہوں نے پاکستان ٹیم پر۔۔۔عبدالقادر نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشرق کے جادوگر کے نام سے شہرت رکھنے والے شہرہ آفاق لیگ اسپنر عبدالقادر نے کہا ہے کہ مکی آرتھر کو لانے والے وسیم اکرم اور رمیز راجا سے جواب طلب کرنا چاہیے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیگ اسپنر عبدالقادر کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کو تباہی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست،انگلش ٹیم اور کپتان شدید تنقید کی زد میں آگئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی کے بعد سابق کھلاڑیوں اور میڈیا کی شدید تنقید جاری ہے لیکن انگلش کرکٹ ٹیم روایتی حریف آسٹریلیا کے ہاتھوں لارڈز میں شکست کے بعد شدید دباؤ اور تنقید کی زد میں ہے۔میزبان انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن کی جانب تمام توپوں کا رخ ہے۔ انہیں بزدل ...
مزید پڑھیں »کرس گیل کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج بیٹسمین کرس گیل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔رواں سال اگست۔ستمبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کرس گیل کے کیریئر کی آخری ٹیسٹ سیریز ہوگی۔کرس گیل نے فروری میں اعلان کیا تھا کہ کرکٹ ورلڈ کپ اُن کا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، حالیہ ورلڈ کپ میں وہ اب ...
مزید پڑھیں »محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ،منٹگمری جیم خانہ اور غلام رسول سی سی کی اگلے مرحلہ میں رسائی یقینی
کراچی(ریاض احمد) منصورہ اسپورٹس ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری چوتھا محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میںمزید 2میچز کے فیصلے ہوگئے۔ منٹگمری جیم خانہ نے الرحمن سی سی کو 97رنز سے شکست دے دی جبکہ غلام رسول سی سی نے الشہزاد سی سی کو 53رنز سے ناکام کیا۔ شعیب شاطر کی کارامد سنچری یاسر بخت کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، پاکستان ٹاس ہار گیا، کیوی کپتان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم میچ کا ٹاس کیوی کپتان ولیمسن نے جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اگر ہم ٹاس جیت جاتے تو اس وکٹ پر پہلے بیٹنگ ہی کرتے ، دونوں ٹیموں نے اس اہم ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کی شکست کے بعد پاکستان اب کس طرح سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے
1- پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بقیہ تینوں میچز جیتنے ہوں گے ، اگر پاکستان تینوں میچز جیتا تو انگلینڈ کی ایک شکست کا بھی فائدہ پاکستان کو ہوجائے گا۔ 2- اگر پاکستان ٹیم تین میچز میں سے دو میچ میں کامیابی حاصل کرتی ہے تو پاکستان کو انگلینڈ کے آئندہ دونوں میچز میں شکست کا انتظار کرنا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ،پاکستان کا آج اہم ٹکرائو نیوزی لینڈ سے، کس ٹیم کا پلڑا بھاری
برمنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آج اہم ترین میچ میں نیوزی لینڈ کے مدمقابل ہوگی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے گرین شرٹس کی جیت ضروری ہے اور اگر کیوی ٹیم میچ جیت گئی تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائےگی۔ورلڈکپ کپ کی تاریخ میں نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ، اہم ترین میچ میں میزبان انگلینڈ کو دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کے ہاتھوں شکست
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈکپ کے اہم میچ میں دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا نے میزبان انگلینڈ کو 64 رنز سے شکست دے دی۔لارڈز کے تاریخی میدان میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 44.4 اوورز میں 221 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔انگلش ٹیم 286 رنز کے ہدف کے تعاقب میں شروعات سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور بین اسٹوکس کے ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے ریکارڈ یافتہ بلے باز لارا کے مداحوں کیلئے بری خبر
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے مقامی اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو سینے میں تکلیف کے باعث ممبئی کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کے کئی ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کا اسپتال ذرائع کے حوالے سے کہنا ...
مزید پڑھیں »