ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ نے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کر دیا گوجرانوالہ: ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیراہتمام ڈسٹرکٹ انٹرکلب ہاکی چیمپیئن شپ یکم جنوری تا پانچ جنوری 2025 ڈی ایچ اے ہاکی گراونڈ گوجرانوالہ میں کھیلی جائیگی۔ ایونٹ کا افتتاح صدر ڈی ایچ اے گوجرانوالہ محمد ادریس کرینگے۔ ایونٹ میں ڈی ایچ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن اجلاس ،عہدیداران کا انتخاب
پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن اجلاس ،عہدیداران کا انتخاب پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں اگلی چار سالہ مدت کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں لایا گیا،ملک محمد احمد سعید ایسوسی ایشن کے صدر، محمد یاسین سیکرٹری جنرل کے عہدہ پر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ اجلاس میں صوبہ بھر سے ...
مزید پڑھیں »چیف آف آرمی سٹاف ہاکی چیمپئن شپ کا 20 دسمبر سے آغاز
دوسری چیف آف آرمی سٹاف انٹرکلب نیشنل ہاکی چیمپئن شپ 20 دسمبر سے شروع ہوگی۔ قومی سطح پر فائنل مرحلہ 3 سے 15 فروری تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سیکرٹری رانا مجاہد نے اولمپئینز آصف باجوہ، طاہر زمان، محمد عثمان اور انجم سعید کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کر دی گئی
قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاؤنس کی ادائیگی کر دی گئی۔ قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کےلیے 25 دن کا یومیہ الاؤنس مل گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) مالی مشکلات کے باعث اگست اور ستمبر کے دوران کھلاڑیوں کو یومیہ الاؤنس فراہم کرنے سے قاصر ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو تین پانچ سے شکست دیدی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو تین پانچ سے شکست دیدی۔ عمان کے شہر مسقط میں ہونیوالے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیوں میں سخت مقابلہ ہوا، پاکستان نے میچ کے تیسرے ہی منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی، یہ گول حنان شاہد نے کیا لیکن دوسرے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا
جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا (اصغر علی مبارک) جونیئر ہاکی ایشیا کپ 2024 کا فائنل آ ج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 2023 میں بھی جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا تھا جہاں پاکستان نے چاندی کا تمغہ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ ; پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں جاپان کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر فائنل تک رسائل حاصل کرلی۔ جونیئر ہاکی ایشیا کپ کا سیمی فائنل عمان میں ہوا، جہاں پاکستان اور جاپان کی ہاکی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے کوارٹر میں کوئی بھی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیا ہاکی کپ ; ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی
جونیئر ایشیا ہاکی کپ: ناقابل شکست پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پاکستان نے اپنا آخری گروپ میچ عمان کے شہر مسقط میں کھیلا اور فتح حاصل کرکے اپنے گروپ میں ناقابل شکست رہا، پاکستان ہاکی ٹیم ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: گرین شرٹ نے اومان کو ہرا کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: گرین شرٹ نے اومان کو ہرا کر مسلسل تیسری فتح سمیٹ لی اومان : جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلادیش کو ہرا کر ایونٹ میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی پاکستان نے جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ پاکستان کے اس دوسرے گروپ میچ میں سفیان خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 گول سکور کیے اور ہیٹ ...
مزید پڑھیں »