پاکستان ہاکی ڈویلپمنٹ سکواڈ چین کی نیشنل ہاکی چیمپئن شپ میں حصہ لے گا ۔ پاکستان ڈویلپمنٹ سکواڈ کا تربیتی کیمپ لاہور میں لگانے کی تیاریاں جاری ہیں،ڈویلپمنٹ سکواڈ کا ایک ہفتے کا تربیتی کیمپ لگایا جارہاہے ،قومی ڈویلپمنٹ سکواڈ کی نو نومبر کو چین روانگی کا پلان ہے۔ طاہر زمان ہیڈ کوچ نے کہا ہے کہ ایونٹ گیارہ نومبر ...
مزید پڑھیں »ہاکی
پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی
پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی ابو بکر کے گھٹنےکی سرجری ہوگئی۔ ابوبکر کا کہنا ہےکہ آپریشن کی کامیابی پر بہت خوش اور پی ایچ ایف کا شکر گزار ہوں۔ لاہور(نمائندہ کوثر بیگ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی ابو بکر کی لاہور میں گھٹنےکی سرجری ہوگئی، ان کا ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد
پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے سابق قومی کپتان اولمپیئن ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگا دی۔ پی ایچ ایف کے صدر طارق بغتی اور سیکرٹری اولمپیئن رانا مجاہد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار ...
مزید پڑھیں »اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ
اولمپئین اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں اکیڈمی میں سالانہ پر تکلف عشائیہ کے اہتمام کیا گیا۔ اولمپیئن سید سمیر حسین زوہیب خان نے ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر، خواتین کھلاڑیوں میں مقدس رفیق سال کی بہترین کھلاڑی اور عائشہ ندیم نے ایمرجنگ پلیئر آف دی ائیر کا عزاز حاصل کیا۔ اولمپئین ...
مزید پڑھیں »متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی
متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانیوالوں پر10سال کی پابندی لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ اولمپک ایسوسی ایشن نے صوبے میں متوازی ہاکی ایسوسی ایشن بنانے والوں اور متوازی سرگرمیوں میں حصہ لینے والوں پر10 سال کی پابندی لگادی۔ ایس او اے نے خط کے ذریعے حکومت سندھ کے محکمہ کھیل کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا، ایس او اے نے خط لکھنے ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن میں پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل ہو گیا ۔ ڈائریکٹرپاکستان ہاکی فیڈریشن عثمان آفریدی کا کہنا ہے کہ اس گیٹ وے سے اب پاکستانی کمپنی دوسرے ممالک میں ٹرف لگانے کی اہل بن گئی ہے، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فیلذ بلڈر کا سرٹیفیکیٹ ملنا اعزاز ہے، پا کستا ن سے پہلے بھارت ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی فیڈریشن نے "مینز جونیئر ایشیاء کپ” کے شیڈول کا اعلان کر دیا
جونیئر ایشیاء کپ کیلئےایشین ہاکی فیڈریشن نے شیڈول کا اعلان کر دیا ایشین ہاکی فیڈریشن نے عمان میں 26 نومبر سے 4 دسمبر تک کھیلے جانے والے مینز جونیئر ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ۔ ٹورنامنٹ کی دس ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں انڈیا،کوریا، جاپان، چائنیز تائپے اور تھائی لینڈ ...
مزید پڑھیں »اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ
اوورسیز پاکستانیوں کا قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران کے احتساب کا مطالبہ ۔ طاہر علی شاہ (پولینڈ) اوور سیز پاکستانیوں نے اربابِ اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ جو لوگ قومی کھیل کے زوال کے ذمہ داران ہیں ان میں 96 کی بغاوت کے ذمہ دار اور جن اولمپئنز پر نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی بجلی منقطع کردی گئی بل کی عدم ادائیگی پر پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی بجلی منقطع کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 69 لاکھ سے زائد بجلی کا بل ادا نہیں کیا، جس پر لیسکو کی جانب سے ایکشن لیا۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے دفتر کا بجلی کا بل 5 ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی کا پی ایچ ایف کو خط ؛ مالی سال 2023-24 کے اخراجات کی تفصیلات طلب
پی ایس بی کا پی ایچ ایف کو خط، مالی سال 2023-24 کے اخراجات کی تفصیلات طلب پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف سے مالی سال 2023-2024 کے اخراجات کی تفصیلات طلب لیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ نے پی ایچ ایف کو خط لکھ کر اخراجات کی تفصیلات طلب کیں، پی ایس بی نے جنوری سے اگست ...
مزید پڑھیں »