پی ایچ ایف کے سیکرٹری رانا مجاہد کی پنجاب کے منتخب عہدیداروں سے ملاقات پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہد نے پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں سے ملاقات کرکے قومی کھیل ہاکی کے فروغ کیلئےکام کرنے کی ہدایت کردی۔ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ سمیت نو منتخب عہدیداران نے ...
مزید پڑھیں »ہاکی
آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ
آسٹریلین ہائی کمشنرنیل ہاکنز کرکٹ کی طرح ہاکی میں بھی پاکستان آسٹریلیا روابطہ کی بحالی کے خواہشمند ہیں، لاہور آمد پر ان کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ بھی کرایاگیا۔ نیل ہاکنز کا کہنا ہے کہ ہاکی کے میدان میں پاکستان کا ماضی بہت شاندار رہاہے۔ کئی نامور اولمپئنز پاکستان کی پہچان ہیں۔ ٹیلنٹ اب بھی ہے، مستقبل کے اولمپئن ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں کے ڈیلی الاؤنس کلیئر کردیئے۔ ذرائع کے مطابق ایشین چیمپئنز ٹرافی کےکیمپ کے 25 دنوں کا ڈیلی الاؤنس 50ہزارفی کھلاڑی دیا گیا ہے، اس سے پہلے کھلاڑیوں کو 3 ہزار روپے ڈیلی الاؤنس دینےکا کہا گیا تھا۔ ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 3 ہزار ڈومیسٹک ڈیلی الاؤنس کی پالیسی یکم جنوری ...
مزید پڑھیں »جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں
جرمن ہاکی ٹیموں اور کلبز کی پاکستان میں آمد یقنی بنانے کے لیے کوششیں تیز کردی گئَیں۔ اس حوالے سے پرائم منسٹر یوتھ پروگرام برائے سپورٹس کے فوکل پرسن خواجہ جنید اور واٹس گول کے چیف ایگزیکٹو جنید چھٹہ کی دعوت پر اسلام آباد میں جرمن ایمبیسی کے ہیڈ آف کمیونیکیشن کلچرل افیئرز اینڈ پروٹوکول مسٹرجین گیرالڈ نے نیشنل ہاکی ...
مزید پڑھیں »آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے
آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر منتخب پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے، آصف باجوہ پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر بن گئے ۔ میاں زاہد سیکرٹری،انجم سعید سینئر نائب صدر، دانش کلیم خزانچی منتخب ہوئے، تمام عہدیداروں کا انتخاب متفقہ طور پر کیا گیا۔ ایگزیگٹو کمیٹی میں اختر رسول، شہباز سینئر، اجمل خان لودھی،پرویز بھنڈارہ ...
مزید پڑھیں »جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس
جونئیر ہاکی چیمپئن شپ میں خیبرپختونخواہ کی ہاکی ٹیم کی بہترین پرفارمنس ، آصف باجوہ ، شہبازسینئر اوررانا مجاہد ٹیم سے ملنے کیلئے آئے اسلام آباد میں ہونیوالے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جونئیر ہاکی چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل مقابلوں میں خیبرپختونخواہ کی اے ٹیم کا مقابلہ کسٹم سے ہوا ، مقابلے کے آغاز میں کسٹم نے پہلا گول کیا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک ہوگئے
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی چیمپئن شپ ; کوارٹر فائنل مقابلے آج کھیلے جائینگے
قومی ہاکی چیمپئن شپ: کوارٹر فائنل مقابلے آج کھیلے جائینگے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 37ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا۔پاکستان نیوی، پولیس، پاکستان آرمی ،کسٹم،پنجاب ریڈ،پنجاب بلیواور کے پی اے کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کوارٹر فائنل آج دو اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ جناح سپورٹس کمپلیکس کے نصیر بندہ ہاکی گراونڈ پرچاروں پول ...
مزید پڑھیں »نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز
نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئین شپ کا اسلام آباد میں آغاز ہوگیا ،پانچ اکتوبر تک کھیلے جانیوالے ایونٹ میں سولہ ٹیمیں مدمقابل ہونگی۔ چیمپین شپ کے کوارٹر فائنلز دو، سیمی فائنلز چار، فائنل پانچ اکتوبر کو کھیلا جائیں گے،پہلے روز آرمی کی خیبر پختونخوا اے کیخلاف 1-6گولز سے کامیابی رہی، آرمی ...
مزید پڑھیں »بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر
بجلی کی بندش سے پشاور سٹیڈیم میں ہاکی ٹرائلز متاثر پشاور سٹیڈیم میں بجلی کی بندش نے ہاکی کے جاری ٹرائلز میں نمایاں رکاوٹ پیدا کر دی ہے، جس سے شائقین مایوس اور کھلاڑیوں کو چیلنجز کا سامنا ہے۔ پورے سٹیڈیم میں بجلی کے نظام کی موجودگی کے باوجود، صرف ایک کمرے کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے، جس ...
مزید پڑھیں »