پشاور(سپورٹس رپورٹر)اقراء نیشنل یونیورسٹی سوات کیمپس میں کھیلوں کی سرگرمیوں کوفروغ دینے کیلئے ٹیبل ٹنیس کے بعدکرکٹ،والی بال اورٹیگ بال سمیت مختلف کھیلوں کےکلبوں کاقیام عمل میں لایاگیا۔اس موقع پرایک پروقارتقریب کاانعقادکیاتھاجسکےمہمان خصوصی اقراء نیشنل یونیورسٹی کے چانسلرعبیدالرحمن تھے جبکہ انکے ہمراہ سوات کیمپس کےڈائریکٹرگلزارعلی،صوبائی ٹیبل ٹینس کوچ یاسرعزیز اورانٹرنیشنل ٹیبل ٹینس کھلاڑی جمال عزیزسمیت ایک بڑی تعدادمیں طلبہ وطالبات ...
مزید پڑھیں »دیگر سپورٹس
عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ چار جون کو کراچی پہنچے گی ،اولمپئین اصلاح الدین صدیقی
اولمپیئن اصلاح الدین صدیقی نے کہا ہے کہ عمان کی ویٹرنز ہاکی ٹیم ہفتہ چار جون کو کراچی پہنچے گی ، عمان اور پاکستان ویٹرنز ہاکی کلب کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز اولمپیئن اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی کے برقی قمقموں کی روشنی میں کھیلی جائیگی، سیریز کا پہلا میچ اتوار پانچ جون ...
مزید پڑھیں »ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما پلیئر آف دی سیزن نامزد
چیمپئن ٹیم ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما چیمپئنز لیگ کے پلیئر آف دی سیزن نامزد ہو گئے۔34 سالہ کریم بینزیما کو سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا انعام ملنے لگا، لیور پول کو ایک صفر سے ہرا کر چیمپئن بننے والی ریال میڈرڈ کے فارورڈ کو چیمپئنز لیگ سیزن کے بہترین کھلاڑی نامزد کر دیا گیا ہے۔انگلش کلب ...
مزید پڑھیں »فرنچ اوپن، کوارٹر فائنل میں نڈال نے نووک کو نڈھال کر دیا
سپین کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے جاری فرنچ اوپن کے کوارٹر فائنل میں اپنے روایتی حریف سربیا کے نووک ڈچکووچ کو ایک جاندار اور سنسنی مقابلے کے بعد سیمی فائنل مرحلے میں جگہ بنا لی ہے، رافیل نڈال نے سخت اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد نووک کو چھ دو، چار چار، چھ دو اور سات چھ ...
مزید پڑھیں »انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کل سے پشاورمیں شروع ہو گی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کل سے پشاورمیں شروع ہو گی،تمام انتظامات مکمل ، ٹیمیں پشاور پہنچنا شروع ہوگئیں، چیمپئن شپ میں 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میںحصہ لیں گے۔، ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع پیر عبداللہ شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواروایتی گیمز ، صوابی میں کوڈا کے مقابلے اختتام پذیر
پشاور( سپورٹس رپورٹر)محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام روایتی کھیلوں کے سلسلے میں صوابی میں کوڈا کے مقابلے ختم ہوگئے۔ مقابلوں میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔ کوڈا ایک قدیم روایتی کھیل جو صوابی کے دیہاتوں میں مشران کھیلتے ہیں۔ فائنل مقابلہ مظفر خان، مدرار اللہ، فضل عظیم، ظفر علی، قیصر خان اور دانش خان کی ٹیموں کے درمیان ...
مزید پڑھیں »سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض کا ای لائبریری کا دورہ ، سہولیات کا جائزہ لیا
سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض نے منگل کے روز نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں ای لائبریری کا دورہ کیا اور سہولیات کا جائزہ لیا ، اس موقع پر ڈائریکٹر یوتھ افیئرز سید عمیر حسن نے سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب اسداللہ فیض کو ای لائبریری کے حوالے سے بریفنگ دی سیکرٹری سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز پنجاب ...
مزید پڑھیں »ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان کی پنجاب کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن شپ کے چیمپیئن سید محمد علی، رنر اپ نذر حسین اور تمام جیتنے والوں کو مبارکباد
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے پنجاب کوالیفائنگ شطرنج چیمپئن شپ 2022 ء کے چیمپیئن سید محمد علی، رنر اپ نذر حسین سمیت تمام جیتنے والوں کو مبارکباددی ہے، منگل کے روز چیمپئن شپ کے فاتحین کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ چیمپیئن شپ میں کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے، شطرنج کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن کاقومی وصوبائی مقابلوں کے شیڈول کا اعلان
پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا سوئمنگ ایسوسی ایشن نے صوبائی دارالحکومت پشاورمیںسمرٹریننگ وکوچنگ کیمپ اورقومی صوبائی مقابلوں کے شیڈول کابھی اعلان کردیاہے کے پی سوئمنگ ایسوسی ایشن کااجلاس گذشتہ روز زیرصدارت محمدآصف اوکرزئی منعقد ہواجس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ کل دوجون سے عادل خان سوئمنگ پول میں دوماہ تک بچوں کی تربیت کے لیے کوچنگ وٹریننگ سمرکیمپ لگایاجائے گا جس میں آٹھ سال ...
مزید پڑھیں »پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال کا ٹائٹل جیت لیا
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان وائٹ نے آل پاکستان سردار زرین میموریل والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا کو2-1 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن اور سابق انسپکٹر جنرل پولیس چوہدری محمد یعقوب مہمان خصوصی تھے۔ ان کے ہمراہ کے پی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی ٹیم کے سابق کوچ خالد ...
مزید پڑھیں »