پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس کی فٹبال ٹیم کو عالمی چیمپئن بنوانے میں مسلمان کھلاڑیوں کے جذبے نے اہم کردار ادا کیا اور ٹیم کو متحد رکھا۔تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈکپ 2018 میں فرانس کی فتح اور دوسری بار عالمی چیمپئن بننے میں مسلمان کھلاڑیوں نے اہم کردار ادا کیا، ٹیم نے روس پہنچنے سے قبل نعرہ لگایا تھا کہ ’ہمارے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
فرانسیسی سٹار فٹبالر مباپے اپنی عالمی کپ کی تمام آمدنی عطیہ کرینگے
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے فلاحی ادارے ’پریمئرز ڈی کورڈی‘ کو جائے گی جو معذور اور بیمار بچوں کے لیے کام کرتا ہے۔ اسپورٹس السٹریٹڈ کے مطابق نوجوان کھلاڑی کو عالمی کپ میں 265000پائونڈز کی آمدنی ہوئی جو بونس کے بعد 384000پائونڈز بنتی ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپئن فرانس کی وطن واپسی،فقید المثال استقبال کی تصویری جھلکیاں
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانسیسی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے جن کا وطن واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سڑکوں پر لوگوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ فٹبال ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نہ صرف پریڈ کی گئی بلکہ ایئر شو بھی پیش کیا گیا ۔ ایئر شو کے دوران ...
مزید پڑھیں »فرانس نے میٹرو سٹیشنز فٹبال ہیروز کے نام سے منسوب کردیئے
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے عالمی فٹ بال چیمپئن بننے کے بعد پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ فٹبالر اور کوچز قومی ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیرس کے چھ میٹرو سٹیشن کو عارضی طور پر ورلڈکپ ہیروز سے منسوب کیا گیا ہے۔ ان میں کوچ ڈیڈیئر ڈیشامپ ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپیئن کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان
پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس نے صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2018 کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز ‘لیجن آف آنر’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر ارجنٹائن کے کوچ برطرف
بیونس آئرس(بیونس آئرس) ارجنٹائن نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر منیجر جارج سمپاؤلی سے باہمی اتفاق سے معاہدہ ختم کر دیا۔2014ء کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم نے بشکل ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا اس لیے عالمی کپ میں اس ٹیم سے شائقین کو کچھ خاص ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال فائنل،،کروشیا کی صدر کا دبنگ انداز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر نہ تو دونوں ٹیم، ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،فرانس میں جشن،،کروشین مداح غم میں ڈوب گئے
پیرس / زغرب (سپورٹس لنک رپورٹ) ماسکو میں اتوار کی شب فٹبال کے نئے حکمران کا فیصلہ ہوتے ہیں فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت دیگر شہروں میں جشن منایا گیا۔ پیرس کے مشہور عالم ایفل ٹاور پر ہزاروں شائقین بڑی اسکرین پر فائنل دیکھنے کیلئے جمع تھے۔ میچ کا فیصلہ ان کی ٹیم کے حق میں ہوتے ہیں فٹبال جنونی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،انگلینڈ کے کپتان کیلئے گولڈن بوٹ ایوارڈ
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) کروشیا کے لوکامورڈک کو ورلڈ کپ 2018ء کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ انہیں گولڈن بال ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ کے کپتان ہیری کین کو ورلڈ کپ فٹ بال 2018 میں سب سے زیادہ گول کرنے پر گولڈن بوٹ کا ایوارڈ دیا گیا۔ انگلش کپتان نے 9 میچوں میں چھ گول کیے۔ فرانس کے گریز مین سات ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال بڑی ٹیموں کیلئے ڈرائونا خواب ثابت ہوا
ماسکو: (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ جرمنی، ارجنٹائن، برازیل اور سپین جیسی ٹیموں کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، بڑی ٹیموں کی عالمی چیمپئن بننے کی حسرت دل میں ہی رہ گئی۔اونچی دوکان پھیکا پکوان، فٹبال ورلڈکپ 2018 میں تمام بڑی ٹیمیں ناکام نظر آئیں۔ دفاعی چیمپئن اور ہارٹ فیورٹ جرمنی پہلے ہی راؤنڈ میں آؤٹ ہوگیا۔ میسی کی ٹیم ارجنٹائن ...
مزید پڑھیں »