مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ اس نئی فتح کے بعد مانچسٹر لیگ یہ کارنامہ انجام دینے والی لیگ کی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔ آرسنل کی ٹیم لیگ کے آخری روز فتح کے باوجود دو پوائنٹس کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ لیورپول کا تیسرا نمبر رہا۔
مزید پڑھیں »فٹ بال
پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان فٹبال ٹیم میں شامل
پاکستانی نژاد برطانوی مکائیل عبداللّٰہ پاکستان اسکواڈ میں شامل ہو گئے۔ 18 سالہ مکائیل عبداللّٰہ برطانوی کلب مینسفیلڈ ٹاؤن کا حصہ ہیں، ان کا شمار برطانیہ میں بہترین ایشین فٹبالرز میں ہوتا ہے۔ نوجوان اسٹرائیکر رواں ماہ کے آخر میں پاکستان ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ مکائیل عبداللّٰہ سعودی عرب کے خلاف ہوم اور تاجکستان کے خلاف اووے میچ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہو گیا
سعودی عرب کے خلاف آئندہ ماہ فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 کے ہوم میچ کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹنٹائن فٹ بال پاور ہاؤس (سعودی عرب) کے خلاف مقابلے کے لیے مہارت اور حکمت عملی کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ گول کیپنگ کوچز ...
مزید پڑھیں »سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد
ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کوئٹہ کی جانب سے سینئر فٹبالر و کوچ محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔۔ اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد کوئٹہ: تفصیلات کے مطابق ہدہ سپورٹس ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام ہفتے کو یوتھ افیئرز ہال ایوب اسٹیڈیم میں سینئر فٹبالر و کوچ مرحوم محمد اکبر شاہوانی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا ...
مزید پڑھیں »برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔
برازیل فیفا ویمن ورلڈکپ 2027 کی میزبانی حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ برازیل کو فیفا کانگریس میں پاکستان سمیت 119ملکوں نے ووٹ دیا جبکہ بیلجیئم ،نیدرلینڈز اور جرمنی کی مشترکہ طور پر لگائی گئی بولی کو 78 ووٹ ملے۔ امریکا اور میکسیکو بھی اس ایونٹ کی میزبانی حاصل کرنے کی دوڑ میں شامل تھے لیکن انہوں نے 2031ء کے ٹورنامنٹ ...
مزید پڑھیں »74ویں فیفا کانگریس ؛ پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک شریک
این سی ارکان محمد شاہد نیاز کھوکھر اور سعود ہاشمی بھی شریک پاکستانی وفد کی سعودی عرب فٹبال کے حکام سے بات چیت کوریا، بیلاروس،روس،فلسطین،جرمنی سمیت کئی وفود سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو سے مستقبل کیلئے راہیں کھلنے کا امکان فیفا کانگریس میں ویمنز فٹبال ورلڈکپ2027کی میزبانی برازیل کو مل گئی فٹبال امور میں گورننس اور شفافیت ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز راؤنڈ ٹو ؛ سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کے وفد کا اسلام آباد کا دورہ
فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ 2 پاکستان بمقابلہ سعودی عرب فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائرز راؤنڈ ٹو میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مقابلے سے قبل سعودی فٹ بال فیڈریشن کے وفد نے اسلام آباد کا دورہ کیا ہے۔ وفد میں سعودی فٹنس کوچ کلاڈیو اور لاجسٹکس مینیجر مصب ابراہیم شامل ہیں جنہوں نے جناح اسٹیڈیم اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔
نیشنل چیلنج کپ 2023-24 کا ٹائٹل واپڈا نے اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہونے والے فائنل میں واپڈا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایس اے گارڈنز کو 1-0 سے شکست دے کر کامیابی سے اپنے ٹائٹل کا دفاع کیا۔ فیصلہ کن گول یوسف احمد نے 17ویں منٹ میں کیا۔ نارملائزیشن کمیٹی کے ...
مزید پڑھیں »اے ایف سی، پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کو مضبوط بنانے کے لیے دستاویز پر دستخط کر دیے۔
اے ایف سی کے سینئر مینجر ساؤتھ ایشیا یونٹ سونم جگمی اور پی ایف ایف نارملائزیشن کمیٹی کے چیئرمین ہارون ملک نے متفقہ دستاویز پر دستخط کردیئے، اس کے تحت پاکستان فٹبال کی اسیسمنٹ، ایکشن پلان اور مانیٹرنگ کے امور سر انجام دیئے جائیں گے۔ اس موقع پر اے ایف سی کے اسٹریٹجک پلاننگ اینڈ ایڈوائزری یونٹ کے سربراہ لزارس ...
مزید پڑھیں »ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی
ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ میں ایچ ای سی کو 3-2 سے زیر کیا۔ ایس اے گارڈنز کے گول کیپر سلمان ...
مزید پڑھیں »