کیو: (سپورٹس لنک رپورٹ) چیمپئنز لیگ کے فائنل میں انجر ی کا شکار ہونے والےلیورپول کے مصری اسٹرائیکر محمد صلاح کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔رئیل میڈرڈ کیخلاف میچ میں مخالف کھلاڑی کی ٹکر سے کندھے کی انجری کا شکار ہونے والے محمد صلاح کے فیفا ورلڈ کپ کے مستقبل پر بھی سوالیہ نشان لگ گیا، انگلش کلب کے ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
گوہر نایاب-تنویر الحسنین(پارٹ ون)
تحریر : آغا محمد اجمل لاہور شہر دنیا میں اپنے تاریخی پس منظر کی وجہ سے ایک خاص مقام رکهتاہے. پاک بییبیوں کا دامن، ترت مراد کی دعا، داتا کی نگری، مادهولال کی دهمال، شاہ جمال کا روحانی جلال، پلهے شاه کے مرشد شاہ عنایت کا مسکن، ایاز، قطب الدین ایبک اور جہانگیر کی آخری آرام گاہ، بارہ دروازوں کا ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ فائنل،محمد صلاح کا ان فٹ ہونا ریال میڈرڈ کیلئے خوش بخت رہا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)ریال میڈرڈ اور لیور پول کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے چیمپینز لیگ کے فائنل میچ میں میڈرڈ کی ٹیم کی خوش بختی رہی کہ رواں سیزن میں لیور پول کی جانب سے سب سے کامیاب کھلاڑی محمد صلاح میچ کے دوران انجرڈ ہوگئے اور اپنی اس انجری کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑ گیا ۔محمد ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز لیگ،ریال میڈرڈ نے مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال کلب ریال میڈرڈ نے یوئیفا چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں لیور پول کو شکست 1-3 سے شکست دے کر مسلسل تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔یوکرین کے شہر کیو کے نیشنل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ نے مجموعی طور پر 13ویں مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب رہی جب ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ریلیز
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا نے آئندہ ماہ روس میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا آفیشل گانا ‘لِو اٹ اپ’ جاری کردیا جسے معروف فنکاروں ول اسمتھ، نکی جیمز اور ایرا استریفی نے گایا ہے۔فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عالمی ایونٹ کے آغاز سے 20دن قبل گانا ریلیز کیا جسے اب تک 20لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا ...
مزید پڑھیں »فٹبال کوچز کی چیچہ وطنی پریس کل آمد
چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوچزفٹ بال پی ای ٹی محمد غوث۔ پی ای ٹی عبدالرحمن اور ،پی ای ٹی ظہیر احمد فاروقی کی تحصیل پریس کلب چیچہ وطنی میں خصوصی آمد ۔ اس موقع پر تینوں صاحبان نے میرے چھوٹے بیٹے {لٹل میسی} کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2018 میں استعمال ہونیوالا فٹ بال گفٹ دیتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز فٹبال لیگ: ریال میڈرڈ اور لیور پول کا فائنل آج ہو گا
کیو(سپورٹس لنک رپورٹ) ریال میڈرڈ اور لیور پول کے درمیان چیمپئنز فٹبال لیگ کا فائنل آج کھیلاجائے گا، دونوں ٹیموں نے جیت کے لئے کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح کی مہارت پر نظریں جما لیں۔یوکرائن کے محاذ پر فٹبال کی جنگ جاری ہے۔ چیمپئنز لیگ کے فائنل میں ریال میڈرڈ کا لیورپول سے آج ٹاکرا ہو گا۔ میدان رات پونے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں اور تماشائیوں کاغلط فیصلے کرنیوالے ریفری پر تشدد
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں ترکی کے 2فٹبال کلبوں کے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں اور تماشائیوں نے مل کر میچ ریفری کی ٹھکائی کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک کمیونٹی کے زیر اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں فرنینڈو لوپیز نامی برطانوی ریفری نے کچھ متنازع فیصلے دئیے اور ایک ٹیم کے 2کھلاڑیوں کو میدان ...
مزید پڑھیں »نیمار جونیئر نے ٹیم میں شمولیت کیلئے فٹنس ٹیسٹ دیدیا
ریوڈی جنیرو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے پر سٹارفٹبالر کو ورلڈکپ کیلئے ٹریننگ کیمپ میں شامل کیا جائیگا۔ برازیل کے سپر سٹار فٹبالر نیمار جونیئر انجری سے نجات کے بعد برازیل کے ورلڈ کپ سکواڈ کو جوائن کرنے کیلئے پہنچ گئے اور فٹنس ٹیسٹ دے دیا۔نیمار کو ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں مشروط طور پر شامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »سٹریٹ چائلڈ فٹبال میں چاندی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کا بے مثال استقبال
چیچہ وطنی (سپورٹس لنک رپورٹ) ثپوت چیچہ وطنی محمد ابرار باری کا سٹریٹ چائلڈ فٹ بال 2018 میں پاکستان کو سلور میڈل دلوانے کے بعد اپنے آبائی شہر چیچہ وطنی پہنچنے پر شاندار اور والہانہ استقبال کیا گیا۔ باری جونہی چیچہ وطنی پہنچا اس پر پھولوں کی پتیوں سے بارش کی گئی۔باری کے استقبال میں رانا ابو بکر خاں منج( ...
مزید پڑھیں »