رواں برس قطر میں شیڈول فیفا ورلڈکپ 2022 میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ کی فیکٹری میں تیار کرلیا گیا۔ خلیجی ریاست میں ہونے جارہے اس ورلڈکپ کے لیے فٹبال کو الریہلا کے نام سے متعارف کروایا گیا ہے۔سیالکوٹ کی اس فیکٹری کے سی ای او کا کہنا ہے کہ فٹبال جدید ٹیکنالوجی کے مطابق آٹومیٹک مشینری سے تیار کیا ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما پلیئر آف دی سیزن نامزد
چیمپئن ٹیم ریال میڈرڈ کے سپر سٹار کریم بینزیما چیمپئنز لیگ کے پلیئر آف دی سیزن نامزد ہو گئے۔34 سالہ کریم بینزیما کو سخت محنت اور شاندار کارکردگی کا انعام ملنے لگا، لیور پول کو ایک صفر سے ہرا کر چیمپئن بننے والی ریال میڈرڈ کے فارورڈ کو چیمپئنز لیگ سیزن کے بہترین کھلاڑی نامزد کر دیا گیا ہے۔انگلش کلب ...
مزید پڑھیں »یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا
یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں لیورپول کو ایک گول سے شکست ہوئی۔اسپینش کلب ریال میڈریڈ ایک مرتبہ پھر یورپ کا کنگ بن گیا، 14 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل معرکہ انتہائی دلچسپ رہا، پہلے ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان سردار محمد زرین خان ٹورنامنٹ کا آغاز
پشاور(سپورٹس رپورٹر)آل پاکستان سردار محمد زرین خان میموریل والی بال ٹورنامنٹ راولا کوٹ میں شروع ہوگیا ٹورنامنٹ میں آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ان میں پاکستان گرینز’پاکستان وائٹ’ پاکستان جونیئرز’ واپڈا’ پنجاب’اے جے کے’خیبرپختونخوا کی ٹیمیں شامل ہیں گزشتہ روز ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد وقار سمیت دیگر شخصیاست ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ کا فائنل مانچسٹر سٹی نے جیت لیا
انگلش پریمیئر لیگ کے فائنل میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔اتوار کو کھیلے گئے فائنل میچ میں مانچسٹر سٹی نے ایسٹن ولا کو 3 کے مقابلے میں 2 گولز سے شکست دی۔مانچسٹر سٹی میچ میں ایک موقع پر دو صفر کے خسارے میں تھی، لیکن پھر پانچ منٹ کے اندر 3 گول کرکے ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ، تاریخ میں پہلی بار خواتین ریفریز بھی میچ سپروائز کرینگی
اس سال نومبر اور دسمبر میں قطر میں کھیلے جانے والے فٹبال ورلڈکپ 2022 کے لیے ریفریز پینل کا اعلان کردیا گیا، 6 خاتون ریفریز اور اسسٹنٹ ریفریز بھی پہلی مرتبہ ورلڈکپ فٹ بال کی تاریخ میں میچز سپروائز کریں گی۔فٹبال ورلڈکپ کے لیے ریفریز کے پینل کا اعلان فیفا ریفریز کمیٹی کے چیئرمین پیرلیوگی کولینا نے کیا۔فٹبال ورلڈکپ کی ...
مزید پڑھیں »کمائی میں لیونل میسی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
سال بھر میں سب سے زیادہ کمائی کی دوڑ لیونل میسی نے جیت لی، 13 کروڑ ڈالر کمانے والے سٹار فٹبالر نے اپنے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی میگزین کی طرف سے جاری فہرست کے مطابق گذشتہ 12 ماہ میں سب سے زیادہ کمانے والے کھلاڑی لیونل میسی ہیں، مایہ ناز فٹبالر کی سالانہ آمدن 13 ...
مزید پڑھیں »انگلش پریمیئر لیگ، ٹوٹنہم نے آرسنل کی امیدوں پر پانی پھیر دیا
جاری انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم نے روایتی حریف آرسنل کو شکست دیکر اس پر دبائو بڑھا دیا ہے، آرسنل کی ٹیم اس میچ میں کامیابی حاصل کرکے باآسانی لاسٹ فور ٹیموں میں جگہ بنا سکتے تھے مگر ٹوٹنہم کی ٹیم نے اپنے ہوم گرائونڈ پر آرسنل کی ٹیم کو تین صفر سے شکست دیکر اس کی تمام امیدوں پر ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ،اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول
فٹبال کا عالمی میلہ فیفا ورلڈکپ 2022 رواں سال قطر میں ہوگا، جس کو دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے شائقین کی بڑی تعداد قطر آنا چاہتی ہے۔ فیفا کو 18 دسمبر کو کھیلے جانے والے اس فائنل کے لیے اب تک 30 لاکھ ٹکٹوں کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قطر میں کھیلے جانے والے ...
مزید پڑھیں »میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام
ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبال لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا کی ہینڈ آف گاڈ والی شرٹ 9 اعشاریہ 3 ملین ڈالر میں نیلام ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈیاگو میراڈونا نے نیلام ہونے والی شرٹ 1986 کے ورلڈ کپ میں انگلینڈ کے خلاف پہنی تھی، جس میں انہوں نے 2 یادگار گول اسکور کیے تھے۔برہم واچٹر(Brahm Wachter) کے ...
مزید پڑھیں »