کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان میں فٹبال کی ترقی کیلئے فیفا کی جانب سے نامزد کردہ ناملائزیشن کمیٹی کو جو اختیارات حاصل ہے اس سے توقع کی جاسکتی ہے کہ پاکستان میں فٹبال کھیل پر چھائی سیاہ رات کا خاتمہ عنقریب ہے۔1989اسلام آباد، 1991سری لنکا سیف گیمز گولڈ میڈلسٹ اور 1987سیف گیمز انڈیا میں برانز میڈلسٹ کے علاوہ قائد اعظم انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »فٹ بال
الفا کالج اسپورٹس فیسٹول کراچی 2019
الفا کالج اسپورٹس فیسٹول‘تھرو‘باسکٹ‘ٹیبل ٹینس اور شطرنج کے مقابلےشطرنج میں دی لائسیم‘ٹیبل ٹینس، بیڈمنٹن اورتھروبال میں نکسر کالج کی پہلی پوزیشن کراچی (اسپورٹس رپورٹر) الفا کالج اسپورٹس فیسٹول 2019میں اسکول اور کالجز کی ٹیمیں انڈر17اورانڈر19بوائز اور گرلز 10ایونٹ میں حصہ لے رہی ہیں۔ فیسٹول کے چھٹے روزدونوں کیٹیگریز میں الفا کالج اور الفا کور میں تھرو بال، ٹیبل ٹینس، باسکٹ ...
مزید پڑھیں »یکجہتی کشمیر فٹبال‘ گلشن اتحاد نے برما آفریدی کو شکست دے کر افتتاحی میچ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گلشن اتحار کورنگی نے دلچسپ مقابلے کے بعد برما آفریدی کو 0-2سے شکست دے کر یکجہتی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ کا افتتاحی نمائشی میچ جیت لیا۔ آباد کے سابق وائس چیئرمین عبدالکریم آدھیا اور موجود چیئرمین آباد عبدالرحمن نے گیند کو کک لگا کر ٹورنامنٹ کا رسمی افتتاحی کیا ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے ...
مزید پڑھیں »چوتھا انٹر سکول فٹسال انڈر12گرلز فٹبال ٹورنامنٹ کا کل سے آغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثرلیگز کے تعاون سے بے ویو اکیڈمی، کلفٹن کے زیر اہتمام چوتھا انٹر اسکول انڈر12گرلز فٹسال ٹورنامنٹ کا کل (منگل) سے آغاز ہورہا ہے ۔ جس میں 8ٹیمیں شرکت کریں گی ۔ جنہیں 2گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ ’اے‘ بے ویو اکیڈمی، ڈیل سول، بے ویو پی ای ایس ایچ ایس فروبیل جبکہ گروپ ...
مزید پڑھیں »آصفہ بھٹوفٹبال اکیڈمی میرپورخاص اور حیدرآباد کمبائنڈ کا میچ 1-1سے برابر
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام کے سرسبز میدان پرمنعقدہ یکجہتی کشمیر فیسٹول میچ آصفہ بھٹو فٹبال اکیڈمی اور حیدرآباد کمبائنڈ الیون کے مابین ہونے والے دلچسپ مقابلے میں شائقین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ میچ سے قبل ریاض سومرو اور ماجد لاشاری کا تعارف انورار خانزادہ ڈائریکٹر اسپورٹس، زرعی یونیورسٹی، ٹنڈو جام نے دونوں ٹیموں کے ...
مزید پڑھیں »معروف فٹبالر کاکا اور لوئس فیگو بھی پاکستان آنے کو تیار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)دنیائے فٹبال کے اسٹار فٹبالر ایک بار پھر پاکستان آنے کو تیار ہیں، اس بار کاکا اور لوئس فیگو بھی ورلڈ سوکر اسٹار کا حصہ ہوں گے۔پاکستان میں فٹبال کے شائقین کے لیے اچھی خبر ہے کہ ورلڈ سوکر اسٹار کے ستارے ایک بار پھر پاکستان میں جگمگانے کے لیے تیار ہوگئے، برازیل کے رکارڈو کاکا، پرتگال کے ...
مزید پڑھیں »کریسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر فٹبال سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے
لزبن (سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال کے معروف فٹبالر کریسٹیانو رونالڈو سوشل میڈیا پر فٹبال سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔پرتگال کے معروف فٹبالر رونالڈو انسٹاگرام پر مارکیٹنگ کی پوسٹ کر کے فٹبال سے زیادہ کما رہے ہیں اور انہوں نے گزشتہ سال سے اب تک کروڑوں ڈالر زیادہ معاوضہ وصول کیا۔ایک رپورٹ کے مطابق رونالڈو نے گزشتہ برس ...
مزید پڑھیں »کراچی کے سابق ڈسٹرکٹ آفیشلز کا نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرنا خوش آئند ہے۔حمید اﷲ خان
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) جملہ چاروں ڈسٹرکٹس کراچی ویسٹ، ایسٹ، سینٹرل اور ملیرکے سابق آفیشلز کی جانب سے فیفا اور اے ایف سی کی نامزد کردہ نارملائزیشن کمیٹی کو تسلیم کرنے سے کراچی کی فٹبال میں جاری انتشار کا خاتمہ ہوگا۔ سابق صدر فیصل صالح حیات کے خواہش کے برخلاف حقیقت کو تسلیم کرنا خوش آئند اقدام ہے۔ اب نارملائزیشن کمیٹی ...
مزید پڑھیں »فیفا کونسل نے بھی نارملائزیشن کمیٹی کے قیام اور عہدیداران کی توثیق کردی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) گذشتہ ماہ عالمی فٹ بال باڈی فیفا کی جانب سے نارملائزیشن کمیٹی کے عہدیداروں کے نام سامنے آنے کے بعد سے فیصل صالح حیات اور ان کے حامی کمیٹی کی تقرری پر شدید احتجاج کررہے ہیںلیکن پی ایف ایف کے بحران کی وجہ سے نارملائزیشن کمیٹی کے تقرر ی کے فیصلے کو جو فیفا کونسل کے سب ...
مزید پڑھیں »اسلام کو خوبصورت کہا تو والد غصہ ہوگئے، سابقہ فرانسیسی فٹبالر
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق فٹبالر پیٹرائس ایورا اسلام کے معترف نکلے اور دنیا میں ہونے والی نسل پرستی کی مخالفت بھی کردی۔اپنے حالیہ انٹرویو میں مانچسٹر یونائیٹڈ کے سابقہ کھلاڑی کا کہنا تھا کہ ان کی پرورش بطور کیتھولک ہوئی لیکن وہ پھر بھی اسلام اور اس کے پیغامات کو سراہتے ہیں۔ان کا کہنا تھا ...
مزید پڑھیں »