لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ سپنر شاداب خان کی بیماری اور ورلڈکپ میں نمائندگی معمہ بن گئی۔ کرکٹ حکام، قومی کھلاڑی کی بیماری ‘ہیپاٹائٹس سی’ بتاتے ہیں اور ماہرین کے مطابق اس بیماری کو جاتے کم از کم تین ماہ ضرور درکار ہیں۔ورلڈ کپ روانگی سے ایک روز پہلے کرکٹ بورڈ نے ایک چونکا دینے والی خبر دی کہ شاداب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بھارتی فاسٹ بالر شامی کی اہلیہ کی گرفتاری و رہائی
امروہہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹر محمد شامی اوران کی اہلیہ کیدرمیان تنازع شدت اختیار کرگیا۔ محمد شامی کی بیگم حسین جہاں کہتی ہیں کہ امروہہ کی پولیس بلاوجہ مجھے پریشان کررہی ہے۔ مجھے گرفتار کیا گیا اوربیٹی کو بھی بھوکا رکھا کیا حکومت یہ نہیں دیکھ رہی ہے۔کرکٹر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں کا کہنا ہے کہ بھارتی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر کامران اکمل بول پڑے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر کامران اکمل ورلڈکپ سکواڈ میں شامل نہ کئے جانے پر بول ہی پڑے ہیں جن کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو سکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »وسیم اکرم محمد عامر کی حمایت میں سامنے آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2019ء کیلئے قومی سکواڈ میں محمد عامر کو شامل نہ کرنا نقصان دہ ہو گا، گزشتہ کافی عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے محمد عامر دوبارہ فارم حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ...
مزید پڑھیں »دورہ انگلینڈ، پاکستان کی دوسرے پریکٹس میچ میں بھی فتح،فخر زمان کی سنچری
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈمیں پاکستان نے اپنے دوسرے پریکٹس میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی، نارتھمپٹن شائر کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کو جیت کے لئے 274 رنز کا ہدف ملا جو اُس نے 41 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان جوش کوب کے ناقابل ...
مزید پڑھیں »زونIII’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ ظہیر ربانی اور ماڈرن سی سی فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون III’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ظہیر ربانی سی سی نے معین خان سی سی کو 210رنز سے باآسانی شکست دے دی جہانزیب جاوید نے شاندار سنچری جبکہ فیصل عباس نے نصف سنچری بنائی۔زعن اﷲ کے تین شکار۔ ماڈرن سی سی نے کیولیئر سی سی کو 4وکٹوں کی ضرب ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ واحد ٹی 20میچ پانچ مئی کو کھیلا جائیگا
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائے گا۔ جبکہ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین30مئی کو ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے ...
مزید پڑھیں »زلمی فائونڈیشن کے تحت پنجاب اور خیبرپختونخوا کی خواتین کیلئے ایک روزہ کرکٹ کیمپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) زلمی فاؤنڈیشن کے تحت پی سی بی اور امریکی قونصل خانہ لاہور کے تعاون سے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے ایک روزہ کرکٹ کیمپ کا انعقاد نیشنل کرکٹ اکیڈمی، پی سی بی لاہور میں کیا گیا۔ امریکی قونصل جنرل لاہور کولن کرینولگی، پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، محسن حسن خان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور میگا ایونٹ میں میرٹ کا خیال رکھا گیا تو پاکستان ضرور جیتے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرکٹ کمیٹی کے چیرمین محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ کوئی ممبر کچھ بھی کہے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے، پاکستان کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلکس ہیلز کو ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہونے کے باعث ہرطرح کی کرکٹ سے 21 دن کی معطلی کا سامنا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »