لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے والے گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو معطل کر دیا گیا۔ورلڈ کپ سے قبل پی سی بی میں بغاوت، بورڈ کے پانچ ارکان چئیرمین کیخلاف ہوگئےپی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نعمان بٹ کے خلاف مس کنڈکٹ کی درخواست ایک رکن کی جانب ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،سری لنکا کا سکواڈ بھی سامنے آگیا،قیادت کس کو ملی؟
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکا نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا۔سری لنکن کرکٹ بورڈ کی جانب سے ڈیموتھ کرارتنے کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے۔سری لنکن ٹیم کپتان کرارتنے، ملندا سری وردانا، جیون مینڈس، نوان پردیپ، انجیلو میتھیوز، کشال پریرا، لہیرو تھرمانے، تھسارا پریرا، اوشکا فرننڈو، کشال مینڈس، دھننجایا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کیلئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان،ہاشم آملا پر سلیکٹرز کا اعتماد برقرار
جوہانسبرگ (جی سی این رپورٹ)جنوبی افریقہ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور خراب فارم کے باوجود تجربہ کار ہاشم آملا اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ کرس مورس ٹیم کا حصہ نہ بن سکے۔جمعرات کو جنوبی افریقی سلیکٹرز نے ایونٹ کے لیے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس میں سب سے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،محمد عامر ڈراپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں محمد عامر کو ڈراپ کر کے جنید خان کو ٹیم میں شامل کر دیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میں بڑا خوش نصیب ہوں کہ میں نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »محمد علی میموریل کرکٹ ‘ دہلی سٹی جیم خانہ کا کراچی ڈس ایبلڈ پر غلبہ
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) منصورہ اسپورٹس، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری دوسرا محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں دہلی سٹی جیم خانہ نے کراچی ڈس ایبلڈ سی سی کو 38رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ۔فرحان رفیق نے شاندار 93رنز کی اننگز کھیلی جبکہ سمیر سلیم نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ناکام سائیڈ کے ...
مزید پڑھیں »حسین عباس کرکٹ‘ محمد وقاص کی سنچری نے کورنگی الفتح کو فتح سے ہمکنار کردیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح ، کے سی سی اے زونvکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ میزبان کورنگی الفتح نے واحد اسپورٹس کو 310رنز سے شکست دی۔ لانڈھی فرینڈز کو اوکے اسپورٹس کیخلاف 9وکٹوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔ شیرپاؤ جیم خانہ نے کورنگی فائٹر کو 182رنز کی ہزیمت سے ...
مزید پڑھیں »ممبر گورننگ بورڈ نعمان بٹ نے احسان مانی پر غلط بیانی کا الزام عائد کردیا
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ممبر گورننگ بورڈ پی سی بی نعمان بٹ نے کہا ہے کہ احسان مانی غلط بیانی کر رہے ہیں کہ ایم ڈی کی منظوری گورننگ بورڈ نےدی ہے۔کوئٹہ میںگورننگ بورڈ پی سی بی کے باغی ارکان پریس کانفرنس کررہے تھے، اس دوران نعمان بٹ نے کہا کہ ایم ڈی پی سی بی کی منظوری آج کے اجلاس ...
مزید پڑھیں »کسی کو پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرنے دینگے،احسان مانی
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا ہے کہ کوئی بھی پی سی بی بورڈ کا اجلاس ہائی جیک نہیں کرسکتا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ بورڈ کےجو فیصلے پہلے ہوچکے وہ تبدیل نہیں ہوں گے، ہم نے شروع سےکہا ہے کہ کرکٹ کو بہتر کریں گے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،انگلش ٹیم کا اعلان،قیادت کون کریگا،کس اہم کھلاڑی کو ڈراپ کردیا گیا؟
لندن (جی سی این رپورٹ)عالمی کپ 2019 کے لیے میزبان اور فیورٹ انگلینڈ نے اپنے 15رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس میں جوفرا آرچر کو شامل نہیں کیا گیا البتہ انہیں پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔انگلینڈ نے گزشتہ سیریز کھیلنے والی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرتے ہوئے اپنے 15 ...
مزید پڑھیں »پی سی بی گورننگ بورڈ اجلاس میں شدید اختلاف،کس عہدیدار کی تعیناتی پر ارکان تقسیم
کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کے اکثریتی اراکین نے بورڈ کے مینیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان کی تقرری تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔کوئٹہ میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس اس وقت ہنگامی صورت حال کا شکار ہو گیا جب گورننگ بورڈ کے 7 میں سے 5 ارکان نعمان بٹ، شاہ ...
مزید پڑھیں »