بینونی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی ندا ڈار نے ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں ایشیا کی تیز ترین جبکہ دنیا کی دوسری تیز ترین نصف سنچری بنالی۔ندا ڈار نے یہ کارنامہ جنوبی افریقا کے خلاف بینونی میں چوتھے ٹی20 میچ کے دوران 20 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرکے سرانجام دیا۔انگلینڈکی سوفی ڈیوائن 18گیندوں پرففٹی بناکرورلڈ رکارڈ ہولڈرہیں۔پاکستان ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
سابق انگلش کپتان معروف کمنٹیٹر جیفری بائیکاٹ نے پاکستان ٹیم کو کیا چیلنج کردیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ نے پاکستانی ٹیم کو چیلنج دے دیا۔78 سالہ جیفری بائیکاٹ نے کہا کہ اس عمر میں بھی کئی پاکستانی کھلاڑیوں سے زیادہ اچھی فیلڈنگ کرسکتا ہوں۔انگلینڈ کے خلاف 5 میچوں کی سیریز میں پاکستانی ٹیم کی ناقص فیلڈنگ پر شدید تنقید کی جارہی ہے،ناقدین میں سابق انگلش کپتان نے اپنا نام ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کیلئے انگلش سکواڈ کا اعلان،ڈیوڈ وِلی آؤٹ، جوفرا آرچر اِن
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019ء کے لئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا، فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے ٹیلنٹ کو ڈیوڈ ویلی کے تجربے پر فوقیت دیتے ہوئے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔جوفرا آرچر نے آئرلینڈ اور پاکستان کے خلاف حالیہ تین ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں متاثر کن پرفارمنس کا مظاہرہ کیا ...
مزید پڑھیں »میرا خواب سچ ثابت ہو گیا، وہاب ریاض
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض کا ورلڈ کپ کھیلنے کا خواب سچ ہوگیا۔ورلڈ کپ ٹیم میں شمولیت پر پریس کانفرنس سے خطاب میں وہاب ریاض نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے خواب میں آکر کہا کہ تم سلیکٹ ہوگئے۔انہوں نے کہا کہ ایک دن بعد خواب سچ ہوگیا،انضمام الحق کی کال آگئی اور بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم عالمی کپ کے دوران وکٹ کیپر کی اضافی ذمہ داریاں بھی نبھائیں گے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اوپنر عابد علی کے ورلڈ کپ اسکواڈ سے باہر ہونے کے بعد یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ انگلینڈ میں 30مئی سے شروع ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کا متبادل وکٹ کیپر کون ہو گا؟دائیں ہاتھ کے اوپنر عابد علی وکٹ کیپنگ کرنے کی بھی اہلیت رکھتے ہیں، تاہم اب ...
مزید پڑھیں »پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019کے مقابلے جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں جاری ہیں۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں ۔ ٹورنامنٹ کے دوسرے روز آٹھ میچز کا فیصلہ ہوااور پہلے رائونڈ کے میچز کا بھی اختتام ہوگیا۔ ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی کھلاڑیوں کی کٹ کیسی ہو گی،تصاویرجاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے “#wehavewewill” کے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔ بشکریہ پی سی بی — پی سی بی
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم میں شامل ہونے پر فخر ہے،محمد عامر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں پوری ٹیم 100 فیصد دینے جا رہی ہے۔چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈکپ 2019 کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جس میں فاسٹ بولر محمد عامر بھی شامل ہیں۔محمد عامر انگلینڈ کے خلاف سیریز کے آخری چار میچز ...
مزید پڑھیں »پانچواں آل پاکستان فلڈ لٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 شروع ،پہلے روز 8میچوں کا فیصلہ
لاہور(سورپس لنک رپورٹ)بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام پانچویں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈلائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں آغاز ہوگیاہے۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ریاض حسین نول ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ بحریہ ٹاؤن تھے۔ شہریار اشرف ڈائریکٹر صاندل ریذیڈینشیاء اور آصف خان ڈائریکٹر مارکیٹنگ ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کرکٹ بورڈ کو کس کام سے ناں کر ڈالی؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے لئے ایک اور سابق کپتان اور کھلاڑی نے انکار کردیا۔ ماضی کے عظیم کھلاڑی یونس خان کے بعد پاکستان کی تاریخ کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے بھی عہدہ قبول کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق مصباح الحق نے نجی مصروفیات کی وجہ سے بورڈ کی ...
مزید پڑھیں »