کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے مستقل کپتان سرفراز احمد کا کھلاڑیوں کے نام پیغام سامنے آگیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے ہاتھوں دوسری ٹی ٹونٹی میں شکست کے بعد سرفراز احمد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ”کوئی بات نہیں یاروں،ٹیم لڑتی ہوئی نظر آئی ہے،ہم سب آپ کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں عمدہ کارکردگی،جنید خان نے سلیکٹرز کو جگا دیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بائیں ہاتھ سے کھیلنے والے فاسٹ بولر جنید خان کو قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں تو موقع نہیں دیا، تاہم انہیں مستقبل میں نظر انداز کرنا آسان نہیں ہوگا۔حال ہی میں بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں کھلنا ٹائٹنز کے لیے 29 سالہ جنید خان نے 7 میچوں میں ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی ٹیم کی تشہر کے سلسلے میں پاکستان پہنچ گئے۔ڈیرن سیمی صبح 7 بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر ایئرپورٹ پر ڈیرن سیمی کے مداح بھی موجود تھے، جو انہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان پھر ہار گیا،ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جنوبی افریقہ کے نام
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کی جانب سے دیئے گئے 189 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز ...
مزید پڑھیں »زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ لانڈھی جیم خانہ اور قاسمی جیم خانہ کی کامیابی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ لانڈھی جیم خانہ نے کورنگی فائٹر کو 87رنز کی شکست سے دوچار کیا جبکہ قاسمی جیم خانہ کو 36بی جیم خانہ کیخلاف 64رنز کامیابی حاصل ہوئی۔ محمد احسان اور شیخ حیدر کے مابین دوسری وکٹ پر 80رنز کارامد رنز ، محمد حسن کی4وکٹیں ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران کے دستخط شدہ بیٹ اور بال نیلامی کیلئے جنوبی افریقہ پہنچا دیئے گئے
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ بیٹ اور بال نیلامی کیلئے جنوبی افریقہ پہنچا دیئے گئے۔ نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم ڈیم فنڈ ریزنگ میں جمع کرائی جائے گی۔نیلامی چار فروری کو جنوبی افریقہ میں ڈیم فنڈ ریزنگ کے نام سے ہوگی۔ نیلامی میں پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم بھی شرکت کرے گی جنوبی ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور،پی سی بی کا مختلف کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کا سلسلہ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لئے پی سی بی کا مختلف کمپنیز کے ساتھ معاہدوں کا سلسلہ جاری ہے، پی سی بی اور گو لُوٹ لو کمپنی کے درمیان پارٹنر شپ کا معاہدہ طے پا گیا۔مقامی ہوٹل میں ہونے والی تقریب میں پی ایس ایل اور پی سی بی کے مارکیٹنگ ہیڈ زہیب شیخ ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز نے 10 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست دیدی
انٹیگا(سپورٹس لنک رپورٹ ) ویسٹ انڈیز نے کیماروچ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے انگلش ٹیم کے خلاف 10سال بعد سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔انٹیگا کے سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ...
مزید پڑھیں »ثنا میر نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن ٹیم کی سابق کپتان اور کھلاڑی ثناءمیر 100ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ایشیائی خاتون بن گئیں۔پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کے دروازے کھل چکے ہیں اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم اس وقت دورہ پاکستان پر ہے اور انہوں نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں پاکستان کو 2-0 سے شکست دے کر ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے بھی بھارت نے جیت لیا،نیوزی لینڈ کو سیریز میں شکست
ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ایک روزہ میچ میں 35 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی۔ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹںگ کا فیصلہ کیا تو پوری ٹیم 49.5 اوورز میں 252 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں نیوزی ...
مزید پڑھیں »