ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل اور فائنل کھیل چکے اب ٹرافی جیتنا چاہتا ہوں۔ بابراعظم صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ پورا ٹورنامنٹ اہمیت رکھتا ہے ، کپتان کی پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو ….. اصغر علی مبارک…. ……….. لاہور 2 جون۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بحیثیت کپتان وہ ٹی ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ٹی 20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست
ٹی20 ورلڈکپ کا امریکا میں آغاز: افتتاحی میچ میں امریکا کی کینیڈا کو شکست …….. اصغر علی مبارک…. ……….. آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب نیویارک میں ہوئی، مختصر فارمیٹ کے بڑے معرکے کاپہلا میچ امریکا اور کینیڈا کی ٹیموں کے درمیان ڈیلاس میں کھیلا گیا۔ افتتاحی میچ میں میزبان امریکا نے کینیڈا کو 7 وکٹ سے شکست ...
مزید پڑھیں »ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا ؛ کپتان بابر اعظم
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح
پی سی بی انٹر یونیورسٹی وومینز کرکٹ ٹورنامنٹ میں کراچی یونیورسٹی کی مسلسل دوسری فتح "، اریجہ حسیب کی شاندار سنچری ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پی سی بی وومین انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں این ای ڈی یونیورسٹی کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں کراچی یونیورسٹی نے جناح یونیورسٹی کو باآسانی 138 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »ٹی20 ورلڈکپ ؛ پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ترانہ ´ساڈی واری اوئے ´ جاری کردیا گیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستانی کرکٹ ٹیم امریکا پہنچ گئی۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کےلیے پاکستان کرکٹ ٹیم لندن سے امریکا پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ یورپ میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کے بعد لندن سے امریکا پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ڈیلاس پہنچ گئی ہے، جہاں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین سے ملاقات
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر سے ملاقات ۔اکتوبر میں پاکستان میں پاک انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ سیریز پر بات چیت چئیرمین پی سی بی کی چئیرمین انگلینڈ و ویلز کرکٹ بورڈ کو پاک انگلینڈ سیریز پر پاکستان کے دورےکی دعوت چیمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے سٹیڈیمز ...
مزید پڑھیں »انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا
انٹر میڈیا ویلکم ٹی ٹوئینٹی ولڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوز نے اپنے نام کرلیا فائنل میں اے آروائی نیوز 169 رنز کے تعاقب 161 رنز پر ہمت ہارگئی فائنل کے مہمان خاص ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید شجاعت حسین نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے کے ڈی اے کے میدان گود لینے کی پالیسی متعارف کرا رہے ہیں، ڈی ...
مزید پڑھیں »سابق فاسٹ بولر شعیب اختر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے
سابق فاسٹ بولر شعیب اختر 3 سال بعد اپنی ناراضی ختم کرکے ایک بار پھر پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) کا حصہ بن گئے۔ نئے معاہدے کے تحت وہ پی ٹی وی اسپورٹس کے لیے بطور مبصر فرائض انجام دیں گے۔ راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر کی دنیا بھر میں فین فالوونگ ہے اور وہ کرکٹ کے بین الاقوامی مقابلوں ...
مزید پڑھیں »لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ
قومی ٹیم کے لیگ سپنر ابرار احمد کا پہلی بار امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے پا گیا۔ ابرار احمد کا ایم ایل سی میں سین فرانسسکو یونیکورن کی ٹیم کے ساتھ معاہدہ ہوا جو ان کا پہلی بار کسی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ ہے۔ واضح رہے کہ ابرار احمد اس وقت ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ کا حصہ ہیں ...
مزید پڑھیں »