کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو اپنے ہوم میچز کی میزبانی کیلئے ملائیشیا کی جانب سے گرین سگنل مل گیا ہے اور ملائیشین کرکٹ ایسوسی ایشن کے حکام پاکستان کے انٹرنیشنل میچوں کے علاوہ پی ایس ایل کے مقابلوں کی میزبانی کیلئے بھی پرجوش ہیں۔ایم سی اے کے صدر مہندا ولیپورم کے مطابق ملائیشیا میں کرکٹ کیلئے مضبوط انفرااسٹرکچر موجود ہے اور ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول آگیا
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفورڈ میں ہوگا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میگا ایونٹ کا باضاطہ شیڈول کل جاری کرے گا۔تفصیلات کے مطابق 50 اوورز کے کرکٹ ورلڈ کپ کا انعقاد آئندہ برس 30مئی سے 14 جولائی تک انگلینڈ اور ویلز میں ہوگا اور یہ ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل:حیدرآباد سن رائزرز کی ممبئی انڈینز کیخلاف کامیابی
ممبئی(اسپورٹس لنک رپورٹ)آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 23 ویں میچ میں حیدرآباد سن رائزرز نے ممبئی انڈینز کیخلاف 31رنز سے کامیابی کی بدولت پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن حاصل کرلی جبکہ ممبئی انڈینز ساتویں نمبر پر موجود ہے،کمتر اسکورنگ میچ کے دوران مرد میدان راشد خان اور سدارتھ کول کی عمدہ بالنگ نے حیدرآباد سن رائزرز کو فتح دلانے ...
مزید پڑھیں »چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد کی شاندار کامیابی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چمپیئنز کرکٹ لیگ ٹی25 کے اپنے تیسرے اہم میچ میں شفاء انٹر نیشنل ہسپتال اسلام آبادنے پنڈی ٹائیگرز کو ایک سخت مقابلے کے بعد23رنز سے ہرا کرسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ شفاء انٹر نیشنل کے کپتان شفیق اسلم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ شفاء انٹر نیشنل نے مقررہ 25اوورز میںسات ...
مزید پڑھیں »قومی کر کٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے کینٹبری میں بھرپور ٹریننگ کا آغاز کر دیا ، ٹرینگ کے دوران بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بائولرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں فاسٹ بالرز کا اسکل ڈیویلپمنٹ کیمپ بھرپور انداز میں جاری ہے ،پی سی بی ترجمان کے مطابق دو مئی تک جاری رہنے والے کیمپ میں پچیس فاسٹ بالرز شرکت کر رہے ہیں جن کو این سی اے کے کوچز نے ٹرائلز کے بعد ملک کے دور درازعلاقوں سے منتخب کیا تھا اور اب ...
مزید پڑھیں »ثابت کروں گا مجھ میں ابھی دم خم باقی ہے،الیسٹر کک
لندن(اسپورٹس لنک رپورٹ)باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں ڈبل سنچری کے بعد آسٹریلیا اورنیوزی لینڈ کیخلاف 13اننگز میں نصف سنچری سے محروم انگلش اوپنر الیسٹر کک نے پاکستان اور بھارت کو اپنا اگلا ہدف بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ لوگوں پر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ ان میں اب بھی دم خم باقی ہے ۔ الیسٹر کک کے مطابق طویل ...
مزید پڑھیں »ناصر جمشیدکی 4مئی کو پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹربیونل میں پیشی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ )سپاٹ فکسنگ میں ملوث کرکٹر ناصر جمشید چار مئی کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹربیونل کے سامنے پیش ہوں گے، پی سی بی کے 3 رکنی ٹربیونل نے ناصر جمشید کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور انگلینڈ میں مقیم اوپنر کو 4 مئی کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ...
مزید پڑھیں »پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کا ٹائٹل زرعی ترقیاتی بینک نے جیت لیا
راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کے فائنل میں زرعی ترقیاتی بینک نے غنی گلاس کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے گئے چار روزہ فائنل کے آخری روز زرعی ترقیاتی بینک نے اپنی دوسری اننگز کا دوبارہ آغاز 61 رنز چار کھلاڑیوں کے نقصان سے کیا اور مزید ایک وکٹ ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز کرکٹ‘ ریاض احمدکی عمدہ بیٹنگ: لاڑکانہ ڈویثرن ٹرافی کی حقدار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی میں منعقدہ 17ویں سندھ گیمز 2108کے کرکٹ ایونٹ میں لاڑکانہ ڈویثرن نے فائنل میں حیدرآباد ڈویثرن کو 60رنز سے شکست دے کر سندھ گیمز کی کی فاتح ٹرافی اپنے نام کی۔ریاض احمد نے 70رنز کی فاتحانہ اننگز کھیلی اور غلام فاروق کے ہمراہ تیسری وکٹ پر 106رنز کی رفاقت قائم کی۔ زہیب علی کی 3وکٹوں ...
مزید پڑھیں »