دبئی۔(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ کا دوسرا نمبر برقرار ہے، نیوزی لینڈ نے ایک درجہ ترقی پا کر آسٹریلیا سے تیسری پوزیشن چھین لی، کینگروز ٹیم تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر چلی گئی، پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
ویسٹ انڈیز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کا ٹاس ویسٹ انڈیز نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لئے شائقین کی نیشنل اسٹیڈیم آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تین میچز پر ...
مزید پڑھیں »کرائسٹ چرچ ٹیسٹ، ٹم ساوتھی نے نیوزی لینڈ کو یقینی شکست سے بچا لیا
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں ٹم ساوتھی نے ناقبل شکست 56رنز کی اننگز کھیل کر نیوزی لینڈ کو یقینی شکست سے بچا لیا ۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا اورنیوزی لینڈ نے سیریز 1-0سے اپنے نام کرلی۔ آخری روز نیوزی لینڈ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے مظالم،،لالہ کے دبنگ بیان نے بھارت میں طوفان برپاکردیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مظلوم کشمیریوں کے حق میں سامنے آگئے، بھارتی مظالم دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی میڈیا چیخ اٹھا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی مظلوم کشمیریوں کی آواز بن کر سامنے آگئے ہیں اور انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے ہاتھوں نہتے ...
مزید پڑھیں »کیا آپ کو معلوم ہے کہ آج تیسرے ٹی ٹونٹی میں شکست پر پاکستان کو کیا بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا؟
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت عالمی رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن پر برقرار رکھے گی تاہم شکست کی صورت میں آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون ٹیم بن جائے گی۔ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں اس وقت پاکستان 126 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ آسٹریلیا کو بھی 126 پوائنٹس ...
مزید پڑھیں »نامناسب جملے کی ادائیگی،،،شاداب خان کو جرمانہ
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر شاداب خان پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے نویں اوور میں لیگ اسپنر شاداب خان نے مہمان ٹیم کے بلے باز چیڈوک والٹن کو آؤٹ کرنے ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹی ٹونٹی آج،،،پاکستان کالی آندھی کووائٹ واش کرنے کیلئے پرعزم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا جب کہ گرین شرٹس مہمان ٹیم کو وائٹ واش کرنے کے لئے پرعزم ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں تین میچز پر مشتمل سیریز کا آخری میچ رات ساڑھے 7 بجے کھیلا جائے گا، سیریز میں گرین شرٹس کو پہلے ہی 0-2 کی فیصلہ کن ...
مزید پڑھیں »بال ٹمپرنگ سکینڈل،،آسڑیلین کرکٹرز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے تین آسٹریلوی کرکٹرز کی سزا کے خلاف آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن میدان میں آگئی اور سزا میں نرمی کا مطالبہ کردیا۔آسٹریلین کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر گریگ ڈائر نے بال ٹیمپرنگ اسکینڈل میں اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکروفٹ پر عائد کی جانے والی پابندی کو نامناسب قرار دیا ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز پھر ناکام،،پاکستان نے سیریز جیت لی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسری ٹی ٹوئنٹی میچ میں82 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے 206رنز کا ہدف دیا ،جس کے تعاقب میں جیسن الیون 123رنز ہی بناسکی ،کالی آندھی کی طرف سے چیڈوک والٹن 40،دنیش رام دین21،کیمون پال 17،جیسن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقن بلے باز ایڈن مارکرم کے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کے نوجوان اوپنر ایڈن مارکرم نے ٹیسٹ میں ہزار رنز مکمل کر لئے۔ انہوں نے یہ اعزاز آسٹریلیا کے خلاف جاری جوہانسبرگ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں حاصل کیا۔ پہلی اننگز میں انہوں نے 152 رنز کی دلکش اننگز کھیلی جبکہ دوسری اننگز میں 37 رنز بناسکے۔ وہ 10 ٹیسٹ میچز کی 18 ...
مزید پڑھیں »