لاہور(سورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی ہائی کمشنر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے پی ایس ایل کا ایونٹ کامیابی سے منعقد کرایا ہے، آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی اس پر گہری نظر ہے، امید ہے کہ ہماری ٹیم بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی ۔آسٹریلوی ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے پاک آسٹریلیا تعلقات کے70سال مکمل ہونے پر لاہورمیں تصویری نمائش کا اہتمام ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی آج رات کراچی پہنچیں گے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کی فائنلسٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم آج رات دبئی سے کراچی پہنچے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق، فاسٹ بولر محمد سمیع اور فہیم اشرف پہلے ہی پاکستان میں بھی جب کہ دیگر کھلاڑی آج رات کراچی پہنچیں گے۔ پاکستان آنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیرملکی کھلاڑیوں میں اسٹیون فن، لیوک رونکی، ...
مزید پڑھیں »آئندہ سال پی ایس ایل،،،قوم کو خوشخبری ملے گی،نجم سیٹھی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایک خوشخبری پوری کردی اور دوسری خوشخبری آئندہ سال پی ایس ایل میں ملے گی۔نجم سیٹھی نے کہا کہ مجھ پر یقین کریں جو کہتا ہوں وہ کرتا ہوں، دوسری خوشخبری یہ ہے کہ آئندہ آدھا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا۔چیئرمین پی سی بی کے ...
مزید پڑھیں »ویون رچرڈ فائنل دیکھنے کراچی پہنچ گئے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور سرویون رچرڈ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لئے کراچی پہنچ گئے۔سروین رچرڈ اہلیہ کے ہمراہ لاہور سے کراچی پہنچے جہاں وہ 25 مارچ کو پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جانے والا ایونٹ کا فائنل دیکھیں گے۔کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر وہاں موجود افراد نے ان کا خیرمقدم کیا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فائنل،نیشنل سٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 8 سال بعد غیرملکی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں ۔نیشنل اسٹیڈم کے اندر اور باہر 80 کیمروں کی مدد سے نگرانی کا نظام ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پشاور زلمی کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، فاسٹ بولر کرس جارڈن ، بیٹسمین رکی ویسلز، آل راؤنڈر لائم ڈوسن ، بیٹسمین آندرے فلیچر شامل ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں کراچی سے لاہور تک کا ...
مزید پڑھیں »پراسرار سست بیٹنگ ، بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کی شکست کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ہاتھوں 13 رنز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے جہاں اتوار 25 مارچ کواس کا مقابلہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی سری لنکا کو 94 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے۔کپتان بسمہ معروف نے ...
مزید پڑھیں »آکلینڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں58رنز پر ڈھیر
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں اڑا دیں، انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی، انگلینڈ کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے جن میں سے5کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »کامران مکی آرتھر کے بیان پر ناخوش،،ٹیم میں واپس آنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کے بیان پرکہا ہے کہ ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں آنا روک نہیں سکتا،میری ابھی تین چار سال کی کرکٹ باقی ہے،ہیڈ کوچ کی اپنی سوچ ہے جو پاکستان کیلئے بہتر ہے وہ کریں،میں اپنی ...
مزید پڑھیں »