کرکٹ

پی ایس ایل تھری،ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے بڑا اعلان کردیا

ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق پاکستانی کپتان اور پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کوچ وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ملتان سلطانز کی ٹیموں کے مابین کل ہونے والے میچ سے پہلے ملتان سلطانز کا آفیشل سونگ پیش کیا جائے گا۔ ملتان پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کے دوران خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے وسیم اکرم کاکہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

انڈر19ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان،کس ٹیم کا کوئی کھلاڑی جگہ بنا سکا،آپ جان کر حیران رہ جائینگے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا جس میں ایک پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہے۔ بھارت نے آسٹریلیا کو انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شکست دے کر ایونٹ اپنے نام کیا تو آئی سی سی نے انڈر 19 ورلڈ کپ ٹیم کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی انڈر 19 ٹیم میں بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کی نقیب اللہ محسود کے والد سے اظہار تعزیت

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے راﺅ انوار کے ہاتھوں جعلی پولیس مقابلے میں مارے جانے والے نوجوان نقیب اللہ محسود کے والد سے ملاقات کی اور اظہار تعزیت کیا۔ شاہد آفریدی نے اس ملاقات کی تصاویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار افسوس کیا۔ انہوں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر عمران طاہرکی پریم کہانی

جنوبی افریقا کے لیگ اسپنر عمران طاہر کا تعلق لاہور سے ہے۔2003 میں انہیں پاکستانی کیمپ میں مدعو کیا گیا تھا لیکن لاہور میں ہونے والے موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ کی وجہ سے دانش کنیریا کو موقع ملا پھر دانش کنیریا دس سال تک پاکستان کی فتوحات میں اہم کردار ادا کرتے رہے۔ اسی دوران عمران طاہر قسمت آزمانے جنوبی افریقا ...

مزید پڑھیں »

بھارت چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ چیمپئن بن گیا

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کو8 وکٹوں سے شکست دے کر بھارت چوتھی بار انڈر 19 ورلڈ کپ کا چیمپئن بن گیا ۔ نیوزی لینڈ میں کھیلے جانے والے فائنل کے معرکہ میں کینگروزنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 217 رنز کا ہدف دیا تھا۔ جواب میں بھارتی ٹیم نے ہدف کو ...

مزید پڑھیں »

قومی ایک روزہ ریجنل کپ،لاہوروائٹ،لاہور بلیوز،اسلام آباد اور پشار کی جیت

راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ایک روزہ ریجنزکرکٹ کپ کے پانچویں مرحلے میں لاہوروائٹ، لاہوربلیوز، اسلام آباد اورپشاور ریجن کی ٹیمیں کامیاب رہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے زیراہتمام جاری ٹورنامنٹ میں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہوروائٹ نے فیصل آباد کو 3رنز سے شکست دیدی، لاہوروائٹ کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 48اوورز میں 249رنز پرآئوٹ ہوگئی جواب میں فیصل آباد کی ٹیم مقررہ 50اوورز ...

مزید پڑھیں »

سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن نے نجم سیٹھی کو طلب کرلیا

راولپنڈی(نواز گوہر سے)سینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن نے برہمی کااظہارکرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین نجم سیٹھی کوآئندہ اجلاس میں طلب کرلیاہے۔گذشتہ روزسینٹ کی خصوصی کمیٹی برائے سپورٹس فیڈریشن کااجلاس زیرصدارت کنوینیئرسینیٹرڈاکٹراشوک کمارمنعقدہوا۔اجلاس میں  سینیٹرآغاشاہ زیب خان دورانی، سینیٹرشبلی فراز،سینیٹرکرنل(ر)سیدطاہرحسین مشہدی، فراز،سینیٹرتاج حیدر ،سینیٹرمیاںمحمدعتیق شیخ کے علاوہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری ابوعاکف،پاکستان سپورٹس بورڈکے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹراخترنوازگنجیرا،پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹرز کو اپنی مرضی سے ٹریننگ کرنے دی جائے،میانداد

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ قومی کرکٹرز کو اپنی مرضی سے ٹریننگ کرنے دی جائے، مکی آرتھر اپنے طریقے ان پر تھوپنے کی کوشش نہ کریں۔ ہیڈ کوچ کو یہ بات سمجھنا چاہئے کہ پاکستانی کھلاڑی نفسیاتی اعتبار سے غیر ملکی پلیئرز کے مقابلے میں بہت زیادہ مختلف ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ہاشم آملا نے جاوید میاںداد کو پیچھے چھوڑ دیا

ڈربن: (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقی بیٹسمین ہاشم آملا نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے جاوید میانداد کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انہوں نے بھارت کیخلاف پہلے ایک روزہ میچ میں 16 رنز بنا کر یہ کارنامہ انجام دیا۔ جاوید میانداد نے 233 میچوں میں 8 سنچریوں کی مدد سے 7381 رنز بنا رکھے تھے جبکہ آملا ...

مزید پڑھیں »

کوہلی کی شاندار سنچری،جنوبی افریقہ کو شکست

بھارت اور جنوبی افریقا کے مابین گزشتہ روز کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی ہے۔ کپتان ویرات کوہلی نے سنچری اسکور کی جبکہ ہوم سائیڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے کپتان ڈوپلیسی کے 120 رنز کی مدد سے8وکٹ پر 269رنز اسکور کیے۔ بھارت نے ہدف4 وکٹ پر 46ویں اوور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free

bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport