لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سسکس کلب نے رواں برس شیڈول کائونٹی سیزن کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر ایشانت شرما خدمات حاصل کر لیں، وہ بطور غیرملکی کھلاڑی کلب کی نمائندگی کریں گے۔ بھارتی فاسٹ بائولر نے رواں سال شیڈول انڈین پریمیئر لیگ کیلئے نظرانداز کئے جانے کے بعد کائونٹی کلب سے معاہدہ کر لیا، معاہدے کے تحت ایشانت شرما کائونٹی چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
کامیابی کوہلی کی، کریڈٹ انوشکا کو
جوہانسبرگ( سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی نے جنوبی افریقہ میں ون ڈے سیریز جیتنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ چھ میچز کی سیریز میں ان کے اعداد و شمار اس کے شاہد ہیں۔ انھوں چھ میچز میں 186 کی اوسط سے 558 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں بھی شامل ہیں۔ جنوبی افریقہ کی سرزمین پر ...
مزید پڑھیں »ڈیرن سیمی کا پاکستانیوں کیلئے محبت بھرا پیغام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ ‘پاکستانی مجھ سے اور میں پاکستانیوں سے محبت کرتا ہوں’۔ پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے تیسرے ایڈیشن سے قبل پاکستانیوں کے لیے محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ ویڈیو بیان میں ڈیرن سیمی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)تین سال انتظار اور فائدے نقصان کو سامنے رکھتے ہوئے ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے کی خامیاں اور خوبیاں دیکھنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ میں اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے دوران دبئی میں جمعے کوایک اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ سے وابستہ اہم شخصیات ...
مزید پڑھیں »کوہلی کے بلے نے رنز اگلنا بند نہ کئے،جنوبی افریقہ پھر نڈھال
سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ): بھارت نے ویرات کوہلی کی شاندار سنچری اور شردل ٹھاکر کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو چھٹے ون ڈے میچ میں بھی آؤٹ کلاس کرتے ہوئے آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 5-1 سے اپنے نام کر لی۔ سنچورین میں کھیلے گئے سیریز کے چھٹے اور آخری میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »راس ٹیلر کا ایک چھکا،تماشائی لکھ پتی بن گیا
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی 20 میچ کے دوران کیوی تماشائی نے کیچ پکڑ کر 50 ہزار نیوزی لینڈ ڈالر (41 لاکھ پاکستانی روپے) جیت لئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں میزبان ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوینٹی میچ میں چھکوں کی بارش کردی اور حریف ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »پی ٹی سی ایل اسلام آباد یونائیٹڈکا پاکستان سُپر لیگ میں آفیشل پارٹنر بن گیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے دبئی میں مورخہ 22 فروری کو شروع ہونے والی پاکستان سُپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ اپنی شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان اسلام آباد میں پی ٹی سی ایل ، ہیڈکوارٹرز میں جمعہ کو منعقدہ ایک تقریب کے دوران کیاگیا۔ اس تقریب میں ...
مزید پڑھیں »مصباح الحق پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کے برانڈ سفیر مقرر
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان مصباح الحق کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ کا برانڈ سفیر مقرر کر دیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سعید اختر نے مصباح الحق کو پکلی کے برانڈ سفیر بنانے کا اعلان کیا۔مصباح الحق نے کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »مجیب الرحمان کی تباہ کن باؤلنگ، افغانستان نے زمبابوے کو ڈھیر کردیا
شارجہ ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) مجیب الرحمان کی تباہ کن باؤلنگ کے بعد محمد شہزاد کی شاندار بلے بازی کی بدولت افغانستان نے زمبابوے کو چوتھے ایک روزہ میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز میں 3-1 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 135 رنز کا آسان ہدف ...
مزید پڑھیں »کرکٹرز کے اثاثوں کی جانچ پڑتال شروع،ایف بی آر کا پی سی بی کو خط،اہم انکشافات متوقع
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے قومی کرکٹرز کی آمدن ، ٹیکس ادائیگی اور اثاثوں سے متعلق جانچ پڑتال شروع کر دی ، پی سی بی کو کرکٹرز کی دو سال کی آمدن اور ٹیکس ادائیگی سے متعلق ریکارڈ فراہم کرنے کیلئے خط لکھ دیا گیا ، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ایل ڈی اے اور نجی ہائوسنگ سوسائٹیوں ...
مزید پڑھیں »