آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بیون کونگ ڈن طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 79 برس تھی۔ انہوں نے 1965ء میں کیویز کی طرف سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا تھا اور 13 سالہ کیریئر کے دوران انہیں 63 ٹیسٹ اور 11 ایک روزہ میچز میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز ...
مزید پڑھیں »کرکٹ
فخرزمان اور عمر گل کے اعزاز میں آئی سی ایم ایس کیمپس میں تقریب
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان اور فاسٹ باﺅلر عمر گل نے پشاور کا دورہ کیا جہاں ان کے اعزاز میں آئی سی ایم ایس ورسک روڈ کیمپس میں تقریب منعقد کی گئی‘چیئرمین آئی سی ایم ایس ایجوکیشن سسٹم ملک تجمل حیات خان کی خصوصی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز پلیئرز آئی سی ایم ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرینگے؟آپ جان کر حیران ہو جائینگے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں مشہور پاکستانی گلوکارہ عابدہ پروین، گلوکار علی ظفر اور شہزاد رائے کے علاوہ امریکی پاپ گلوکار جیسن ڈیرولو بھی پرفارم کریں گے۔ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا آغاز 22 فروری کو دبئی میں ہوگا جس کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے والوں کی بھی فہرست مکمل کر لی گئی ...
مزید پڑھیں »رنگنا ہیراتھ نے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا
ڈھاکہ( سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکن آف اسپنر رنگنا ہیراتھ نے پاکستان کے سابق ٹیسٹ کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو ٹیسٹ وکٹوں میں پیچھے چھوڑ دیا۔ رنگنا ہیراتھ نے بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں تیج الاسلام کی وکٹ حاصل کی تو یہ نا صرف آئی لینڈرز کی بنگال ٹائیگرز کے خلاف میچ میں 215 رنز کی ...
مزید پڑھیں »راشد لطیف کا بڑا اعلان،ڈس ایبلڈ کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری
راولپنڈی (نواز گوہر سے) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و صدر پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ایسوسی ایشن راشد لطیف نے پاکستان میں 4 ملکی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقادکی خوشخبری سنادی، پاکستان کرکٹ بورڈکی منظوری سے نومبر2018ء میں انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی میں ہوگا جس کیلئے بھارت ، افغانستان اور بنگلہ دیش نے اپنی شرکت کی تصدیق ...
مزید پڑھیں »بابراعظم بلندیوں کی جانب گامزن،ایسا کارنامہ جو آپ کوحیران کردیگا
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے سلسلے میں جمعہ کو کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد کے بلے بازوں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے،افغانستان نے زمبابوےکو قابو کرلیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹیسٹ درجہ حاصل کرتے ہی اڑان بھرلی اور26سال پرانا درجہ رکھنے والی زمبابوین ٹیم کو ٹی20 سیریز کی شکست کے بعد اب پہلے ون ڈے میچ میں بھی 154رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں فاتح ٹیم کے رحمت شاہ نے 114 اور نجیب اللہ زادران کے81 ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وارننگ جاری کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ ،زمبابوے نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 6وکٹوں سے مات دے دی
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم نے 5میچز کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنائے ،کپتان والڈرن 34 ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز،بھارت چوتھی فتح اور جنوبی افریقہ پہلی جیت کیلئے آج مدمقابل
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے ،آج کے میچ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ مہمان ٹیم نے میزبان ...
مزید پڑھیں »